}امریکا کا عراقی کردستان ریجن میں فوجی امداد بند کرنے کا اعلان
امریکا اور کردستان ریجن کے درمیان 2022 میں طے شدہ چار سالہ مفاہمتی یادداشت ستمبر 2026 میں ختم ہونے والی ہے
ہفتہ 29 اگست 2026 19:00
(جاری ہے)
امریکا اور کردستان ریجن کے درمیان 2022 میں طے شدہ چار سالہ مفاہمتی یادداشت ستمبر 2026 میں ختم ہونے والی ہے، اور اس کے ساتھ پیشمرگہ کے لیے براہِ راست امریکی مالی معاونت بھی ختم ہونے کی توقع ہے۔
واشنگٹن کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں پیشمرگہ سمیت عراقی سکیورٹی فورسز اب خود دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی قیادت کریں گی۔امریکا عراق سے اپنی فوجی موجودگی بھی 30 ستمبر 2026 تک ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔تاہم اس کا مطلب یہ ضروری نہیں کہ امریکا اور کردستان کے سکیورٹی تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گی؛ واشنگٹن دوطرفہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی بینک نے ینگ پروفیشنلز پروگرام کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی
-
مکہ معاہدہ خطے اور دنیا میں امن اور استحکام کے حصول میں معاون ثابت ہوگا، ترک صدر
-
امریکہ نے ایران کے خلاف ٹینکر کے بدلے ٹینکرپالیسی شروع کر دی
-
پیٹ ہیگستھ کی کینیڈین کیڈٹس پر سوشل میڈیا پوسٹ، کینیڈا میں شدید ردعمل
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ
-
دبئی پولیس نے نوجوان کو ڈوبنے سے بچانے والے غیر ملکی کو اعزاز سے نوازا
-
متحدہ عرب امارات کی ہاسپیٹیلٹی انڈسٹری میں پائیداری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
-
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک کی قطری وزیر محنت سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
زچگی کے سی سیکشن آپریشن سے متاثر ہوکر مس ورلڈ یوگنڈا کا منفرد گائون تیار
-
انسٹاگرام کا اے آئی سے بنے اکانٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
ایران کی جوابی کارروائی، اردن میں امریکی اڈے پر میزائل فائر
-
شارجہ پولیس نے لاپتا ہونے والی قازقستانی دو بہنوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.