یومِ دفاع پاکستان ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
ہفتہ 5 ستمبر 2026 18:52
(جاری ہے)
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 1965ء کی جنگ میں پاک فوج، قوم نے اتحاد و یکجہتی کا بے مثال مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنائے۔
ہمارے شہداء غازیوں کی قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں ملکی دفاع صرف سرحدوں کی حفاظت تک محدود نہیں بلکہ تعلیم، معیشت، سائنس و ٹیکنالوجی قومی یکجہتی کے شعبوں میں ترقی بھی دفاعِ وطن کا اہم تقاضا ہے۔ نوجوان نسل ملک کا قیمتی سرمایہ ہے، طلبہ محنت، دیانت، نظم و ضبط مثبت سوچ اپنا شعار بناتے ہوئے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کی قدر کرتے ہوئے ملک کی سلامتی، خودمختاری استحکام کے لیے متحد رہنا ہوگا۔ پاکستان کی ترقی خوشحالی کے لیے ہر شہری کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنا ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
لیمبتھ پیلس میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ہیوبَرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
-
شفیع جان صاحب! آج آپ نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو سیاسی طور پر زخمی کرنا چاہا
-
عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا
-
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہاء
-
خواتین وحضرات! معاملہ بگڑ چکا ہے، جن کا بگڑا ہے ان کو تب پتہ چلےگا جب پانی سر تک پہنچے گا
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.