قوم کو پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل تیاری اور ملکی بحری مفادات کے تحفظ کے لیے خدمات پر فخر ہے، وزیراعظم
منگل 8 ستمبر 2026 13:13
(جاری ہے)
منگل کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم بحریہ پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران ، جوانوں اور سویلین اہلکاروں کو سلام اور شہدا اور سابق فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کیا ۔
انہوں نے کہا کہ 1965 میں آپریشن دوارکا کے دوران اور آبدوز غازی کی موجودگی میں جس بہادری کا مظاہرہ کیا گیا وہ ہماری تاریخ کا سنہرا باب ہے جو ہمت، درستگی کے ساتھ کارروائی اور ہماری بحری سرحدوں کے دفاع کے لیے ایک غیرمتزلزل عزم کا ثبوت ہے۔مزید اہم خبریں
-
نیشنل جمناسٹک چمپیئن شپ میں واپڈا کا ڈبل کراﺅن، ویمنز ٹائٹل بھی جیت لیا
-
تھانے میں ایس ایچ او کی موجودگی میں خاتون پر مبینہ تشدد
-
یونیورسٹی آف کمالیہ میں جدید ایم ایل ٹی لیبارٹری فعال، تشخیصی ٹیسٹ ”نفع ونقصان کے بغیر“ کی بنیاد پر دستیاب ہوں گے
-
یونیورسٹی آف کمالیہ میں کیمپس ڈسکوری ڈے، طلبہ نے علم و تخلیق کے رنگ بکھیر دیے
-
میں نے جتنا کام 14 ماہ میں کیا محکمہ صحت میں وہ کام 30 سال میں نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال کا دعوی
-
یومِ دفاع پاکستان: پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کا شہداءاور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
-
’رواں ماہ لاہور میں نکاح کی ایک شاہی تقریب ہونے جارہی ہے، جس کیلئے لندن میں شاپنگ جاری ہے‘
-
خواندگی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، مراد علی شاہ
-
شرح خواندگی میں اضافہ خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کے لیے ناگزیر ہے،سردار ایاز صادق
-
پاکستان نے مشرقِ وسطی کے تنازعہ سے پیدا ہونے والے معاشی جھٹکوں کو برداشت کرنے میں زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ،موڈیز
-
اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کا منصوبہ، مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کرلی گئیں
-
شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.