یوم دفاع ہمیں ملکی سلامتی کیلئے ذمہ داریاں مزید عزم سے ادا کرنے کا درس دیتا ہے، زاہد بختاوری
اتوار 13 ستمبر 2026 20:22
(جاری ہے)
اس موقع پر زاہد بختاوری نے سول ڈیفنس افسران و اہلکاروں کو اعزازی شیلڈز پیش کیں۔ سول ڈیفنس آفیسر راولپنڈی چوہدری غلام مصطفیٰ نے کہا کہ سول ڈیفنس اہم قومی ذمہ داری ہے، ہنگامی حالات میں انسانی جان و مال کے تحفظ کے لیے عوام کا تعاون ناگزیر ہے، عوام اور سول ڈیفنس کے درمیان مضبوط اشتراک سے ہنگامی صورتحال میں جان و مال کا بہتر تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ سول ڈیفنس حکام نے زاہد بختاوری کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ سول ڈیفنس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور مشکل حالات میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.