اسحاق ڈار کا لبنان کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
بدھ 16 ستمبر 2026 06:25
(جاری ہے)
انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعاون اور عوام سے عوام کے روابط سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
دونوں وزرا نے پاکستان-لبنان تعلقات اور قانون نافذ کرنے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق معاہدے پر دستخط کو دوطرفہ قانونی تعاون میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے معاہدے کا خیر مقدم کیا ۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔لبنان کے وزیر احمد الحجار نے علاقائی امن اور استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا اور مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط پر پاکستان کو مبارکباد دی۔ دونوں رہنماں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان سٹیٹ بینک
-
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی
-
وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کی بٹگرام پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدور و جنرل سیکرٹریز کو مبارکباد
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف جٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
چیک کی کلیئرنگ تاریخ پربلاوجہ پروپیگنڈا ،55 روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلانے والے دوسروں کی ادائیگیوں پر بات نہ کریں‘ عظمیٰ بخاری
-
27ستمبر کو تحریک انصاف اسلام آباد نہیں پہنچے گی، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْجیکب آباد میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے بعد پولیس کی پھرتی
-
ایس آئی ایف سی کی موثررابطہ کاری سے الائیڈ میٹریلز، ایف بی آرکے درمیان دوہرے ٹیکس کا معاملہ حل
-
پنجاب حکومت کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایپ متعارف
-
وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر سندھ سے ملاقات، سسر کے انتقال پر تعزیت
-
تمام ڈسکوز کو کنزیومر پرسیپشن سروے کے طریقہ کار، معیارات اور شیڈول کو حتمی شکل دے کر سروے فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.