وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایم پی اے حنیف جٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
جمعرات 17 ستمبر 2026 13:27
(جاری ہے)
جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے لئے مرحوم حنیف جٹ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔انہوں نے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔\932
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کا صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت والی امریکی کمپنی سے ڈرون کی خریداری کا معاہدہ
-
پٹرولیم مصنوعات کے استعمال اورکفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے ایسے نمٹا جائے گا کہ لوگ 26 نومبر بھول جائیں گے، طلال چوہدری
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ اسٹاف کا ڈیٹا مانگ لیا
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنیکا فیصلہ
-
پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج
-
آن لائن فراڈ کیس: غیر ملکی سمیت 3 مجرموں کو سات، سات سال قید کی سزا
-
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقع
-
فضائی راستے عارضی طور پر بند، نوٹم جاری
-
پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا. مریم نواز
-
وفاقی وزیرداخلہ کا ادویات کے کنٹینرز روکنے کا نوٹس
-
پاکستان کی پارلیمان کو 69 ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے مرکزی پروگرام میں پہلے گرین میس ایوارڈ سے نوازا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.