نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار سے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی الوداعی ملاقات
جمعرات 17 ستمبر 2026 21:22
(جاری ہے)
جمعرات کو ترجمان وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے پاکستان کے لئے سفیر آمنہ بلوچ کی خدمات کو سراہا اور اہم سفارتی سرگرمیوں کے دور میں دو سال تک بطور سیکرٹری خارجہ ان کی قیادت کی بھی تعریف کی۔
انہوں نے ترکیہ میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے ان کی نئی ذمہ داری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سفیر آمنہ بلوچ نے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ کی جانب سے تعاون اور رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان اور وزارتِ خارجہ میں خدمت کا موقع ملنے پر اپنی قدردانی کا اظہار کیا۔نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے سفیر آمنہ بلوچ کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی نئی سفارتی ذمہ داری میں کامیابی کی دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان سٹیٹ بینک
-
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی
-
وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کی بٹگرام پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدور و جنرل سیکرٹریز کو مبارکباد
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف جٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
چیک کی کلیئرنگ تاریخ پربلاوجہ پروپیگنڈا ،55 روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر چلانے والے دوسروں کی ادائیگیوں پر بات نہ کریں‘ عظمیٰ بخاری
-
27ستمبر کو تحریک انصاف اسلام آباد نہیں پہنچے گی، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْجیکب آباد میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے بعد پولیس کی پھرتی
-
ایس آئی ایف سی کی موثررابطہ کاری سے الائیڈ میٹریلز، ایف بی آرکے درمیان دوہرے ٹیکس کا معاملہ حل
-
پنجاب حکومت کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایپ متعارف
-
وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر سندھ سے ملاقات، سسر کے انتقال پر تعزیت
-
تمام ڈسکوز کو کنزیومر پرسیپشن سروے کے طریقہ کار، معیارات اور شیڈول کو حتمی شکل دے کر سروے فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری
-
حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.