لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
سیکرٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے.وزارت خارجہ
میاں محمد ندیم
بدھ 23 ستمبر 2026
17:58
(جاری ہے)
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب نے خطے اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی عدم استحکام کی صورتحال کے پیش نظر مشترکہ ذمہ داری اور علاقائی ملکیت کے تصور کے تحت یہ معاہدہ کیا معاہدے کا بنیادی مقصد علاقائی اور عالمی سطح پر سلامتی، امن، استحکام اور خوش حالی کو فروغ دینا اور تینوں ممالک کی مشترکہ دفاعی بازدار صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے. معاہدے کی سب سے اہم شقوں میں سے ایک کے مطابق فریقین میں سے کسی ایک ملک پر ہونے والا حملہ تمام فریقین پر حملہ تصور کیا جائے گا معاہدے میں خطے میں تعاون کی ایک نئی ثقافت کو فروغ دینے پر بھی زور دیا گیا ہے اس کے تحت بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے اور پرامن تعاون کے مشترکہ وڑن پر یقین رکھنے والے دیگر ممالک اور متعلقہ فریقوں کے لیے بھی اتحاد میں شمولیت کی گنجائش رکھی گئی ہے. استنبول میں اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس اس معاہدے کو عملی شکل دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، کیونکہ اس کے ذریعے تینوں ممالک نے مشترکہ دفاعی تعاون کو محض ایک سیاسی اعلان کے بجائے مستقل ادارہ جاتی اور عملی ڈھانچے میں تبدیل کرنے کا عمل شروع کردیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
تمام سیاسی جماعتوں سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمیں حکم دیں کہ ہم آپ کو کہاں بٹھائیں، صدر کسان اتحاد
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ ڈیوٹی پر ڈیرہ غازی خان سے اٹک آنے والا پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک سے جاں بحق
-
اسلام آباد میں احتجاج کا تماشہ ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، رانا ثنااللہ
-
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب کا اجتماعی دفاع مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
کووڈ 19: چھ سال گزر گئے لیکن کیا اگلی وباؤں کے خلاف تیاری موجود؟
-
مغربی کنارے جبری بیدخلی اور گھروں کی مسماری میں اضافہ، انسانی حقوق دفتر
-
ڈیجیٹل شعبہ میں صنفی مساوات کے لیے ٹیکنالوجی سنٹر بنانے کا اعلان
-
پانی مصر کے لیے وجودی مسئلہ جس پر سمجھوتہ ناممکن، مصطفیٰ کمال
-
امن جبری نقل مکانی روکنے کا سب سے اہم ذریعہ، برہم صالح
-
یمنی حکومت اور حوثیوں میں لڑائی سے انسانی بحران سنگین، یو این ادارے
-
سلامتی کونسل: سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، یمنی حکومت کی حمایت
-
مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد خطے میں امن و استحکام کا قیام، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.