ایران نے اسرائیل جانیوالے اماراتی طیارے کے واقعے پر اپنے خلاف لگنے والے الزامات مسترد کردئیے
دنیا سات ماہ کے دوران ایسے واقعات کا مشاہدہ کرچکی ہے،اس لیے حالیہ الزامات کو اسی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے،اسماعیل بقائی
اتوار 4 اکتوبر 2026 22:45
(جاری ہے)
برطانیہ کی جانب سے آر اے ایف فیئر فورڈ اور اماراتی طیارے سے متعلق الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی ترجمان نے کہا کہ ایران کے خلاف یہ دعوے انتہائی کمزور اور من گھڑت شواہد کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔
اسماعیل بقائی نے الزام عائد کیا کہ اسرائیل اور اس کے یورپی حامی غزہ کی صورتحال اور ایران کے خلاف اپنی جارحیت سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ دنیا میں یہ تاثر پیدا کیا جا رہا ہے کہ ایران عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ایرانی ترجمان نے اسے پرانا حربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف الزامات صرف جعلی شواہد کی بنیاد پر عائد کیے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اساتذہ کی عزت، وقار اور معاشی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ندیم افضل چن
-
چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
-
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
-
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
-
مری میں سکول وین میں آتشزدگی کے واقعہ کا مقدمہ ڈرائیورکیخلاف درج
-
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے، مریم نواز
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.