خیبرایجنسی میں فورسزکی کارروائی ، طالبان کمانڈرصدام ہلاک،2دہشتگردزخمی

جمعہ 26 دسمبر 2014 07:30

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2014ء)خیبرایجنسی میں فورسزکی کارروائی میں طالبان کمانڈرصدام ہلاک،2دہشتگردزخمی جبکہ 5کوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روزفورسزنے خیبرایجنسی کے علاقے جمرودغنڈی میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جھڑپ کے دوران فورسزکی فائرنگ سے طالبان کمانڈرصدام موقع پرہلاک جبکہ 2دہشتگردزخمی ہوگئے فورسزنے کارروائی کے دوران 5دہشتگردوں کوگرفتاربھی کرلیاہے

متعلقہ عنوان :