بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 138واں یوم ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا گیا ،دن کا آغازکراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا اور اس موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد ہوئی
جمعہ 26 دسمبر 2014 07:39
کراچی،اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2014ء)بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 138 واں یوم ولادت قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر دن کا آغازکراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا اور اس موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
مزار قائد کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاک و چوبند دستے کیحوالے کی گئیں۔پا کستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 84 افراد پر مشتمل دستے نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھالے اس سے قبل پاک فضائیہ کے کیڈٹ فرائض یہ انجام دے رہے تھے۔ میجر جنرل ندیم رضاکمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔(جاری ہے)
پھولوں کی چادر چڑھائی ،فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے،بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل تھی جب کہ سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی جانب سے خصوصی تقریبات، سیمینارز، کانفرنسوں اور مذاکروں کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان ٹیلی ویژن،ریڈیو پاکستان اور نجی چینلز پر بانی پاکستان کی زندگی اور جدوجہد آزادی میں ان کے کردار پر خصوصی پروگرام پیش کئیگئے جب کہ اخبارات اور رسائل میں خصوصی مضامین شائع کیے گئے ہیں۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریبات منعقد کیگئیں ۔ ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں صبح ساڑھے 10 بجے تقریب کا انعقا د ہو ا۔ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم ملک کی بے لوث خدمت اور بھرپور لگن و حب الوطنی سے کام کریں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ بابائے قوم نے نے ایک جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کا وژن دیا تھا، آج ان کے اس فلسفے پر کاربند ہونے کی جتنی ضرورت ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔قائداعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو وزیر مینشن کراچی میں جناح پونجا کے گھر پیدا ہوئے، آپ اپنے 7 بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے، آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی اور ممبئی میں حاصل کی اور پھر اعلیٰ تعلیم کے لئے لندن چلے جہاں سے 1895 میں قانون کی ڈگری حاصل کی اور ساتھ ساتھ سیاست میں بھی گہری دلچسپی لینے لگے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے 1896 میں انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کی اور پھر 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شامل ہوئے اور 1916 کے لکھنئو کے اجلاس میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہو گئے، محمد علی جناح نے ہندوستان کو برطانوی تسلط سے آزاد کرانے لے لئے کانگریس اور مسلم لیگ کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں نہرو رپورٹ کے جواب میں مشہور زمانہ 14 نکات پیش کئے جو کہ بعد میں قیام پاکستان کے لئے پیش خیمہ ثابت ہوئے۔ مسلمانوں کے لئے علیحدہ وطن کے لئے مسلسل جدو جہد کی وجہ سے آپ کی طبیعت 1940 سے خراب ہونا شروع ہو گئی اور 1947 میں پاکستان کو آزاد کرانے کے صرف ایک سال بعد 11 ستمبر 1948 کو دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 26 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
افغان طالبان کی دھمکیاں، خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم تحلیل ،خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نہ بنائی جائے کیونکہ یہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے،طالبان ، افغانستان میں صورتحال ایسی نہیں ہے کہ یہاں خواتین کی کرکٹ ... مزید
-
ورلڈ کپ میں آل راوٴنڈر محمد حفیظ اور جادوگر اسپنر سعید اجمل کی شرکت ٹیسٹ سے مشروط ہوگی، شہریار خان، ورلڈ کپ کے بعد بورڈ میں دہری ذمہ داری ادا کرنے والے کچھ افراد کا فیصلہ ہوگا اور ٹیم منیجر کی تبدیلی ... مزید
-
ملک میں کر کٹ کی تبا ہی کے ذمہ دار عوام ، میڈیا اور کر کٹ چلا نے والے لو گ ہیں، محمد یوسف ، عوام کو چھکا لگانے والے تو پسند آتے ہیں مگر سنگل رن بنانے والے پاکستان نہیں آتے ،ٹی20 ٹلوں کا گیم ہے، یہ روزوں ... مزید
-
پاکستان کا عالمی قوانین میں تبدیلی نہ کرنے تک کبڈی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ،ایونٹ میں اب تک بھارت کے سوا کسی ملک کو میزبانی کا موقع نہیں ملا، نیوٹرل امپائرز کا مطالبہ بھی کرتے ہیں ، پاکستان ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کی ترقی کا باعث ہوگا،صدرمملکت، وفاقی حکومت بلوچستان کے مفاد کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کرے گی، ممنون حسین
-
خیبرایجنسی میں فورسزکی کارروائی ، طالبان کمانڈرصدام ہلاک،2دہشتگردزخمی
-
وفاقی حکومت کا ملک بھرمیں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7ہزار فرادکوحراست میں لینے کافیصلہ
-
کراچی،یوٹیلیٹی اسٹورزنے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ،گھی اورتیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی کی گئی
-
وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے عمران خان کے فین نکلے
-
تھرپارکر ،مٹھی اور ڈیپلو میں نمونیہ میں مبتلا مزید6 بچے دم توڑ گئے
-
دہشت گردی کی حوصلہ شکنی ہونی چاہئے،سید قائم علی شاہ،عدالتوں میں کیسز التواء میں رہنے سے دہشت گرد جیلوں میں مزے لے رہے ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ
-
وزیراعظم نے پاکستان (ن) لیگ کے ناراض اراکین کے تحفظات بارے تفصیلات طلب کرلیں
-
ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے حکومت، اپوزیشن اور قوم متحد ہو چکی ہیں اور آخری دہشتگرد کے خاتمہ تک مقابلہ کرینگے،سعد رفیق، ماضی میں فوجی عدالتیں مارشل لاء کے ذریعہ مسلط کی جاتی تھیں اور انہیں سیاسی ... مزید
-
دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی پر عملدرآمد ، قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی مجبوری بن گئی ، مختلف سطحوں پر صلاح مشورے جاری ، جلد فیصلے آنے کا امکان
-
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 138واں یوم ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا گیا ،دن کا آغازکراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا اور اس موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد ہوئی
-
نئے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خا ن عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ آج اہم اجلاس کی صدارت کریں گے
-
”جلاد کی چھٹی “ فیصل آباد جیل میں2 دہشتگردوں کی پھانسی ٹل گئی،2 دہشت گردوں کو آج پھانسی پر لٹکایا جانا تھا ،جلاد کرسمس منانے چھٹی پر چلا گیا
-
عمران خان اور طاہرالقادری کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا ٹرائل بھی فوجی عدالتوں میں ہی ہوگا‘ ذرائع
-
کراچی،رات گئے رینجرز کے مختلف علاقوں میں مقابلوں میں 7 دہشت گردوں سمیت9 ملزمان ہلاک،اسلحہ برآمد
-
افغانستان‘ بم دھماکے میں دو فوجی ہلاک‘ دو زخمی ہوگئے،2014ء کے بعد بھی اتحادی فوج افغانستان میں موجود رہے گی‘ نیٹو سیکرٹری جنرل
-
سعودی عرب میں اگلے برس کے لیے خسارے کا بجٹ
-
ایرانی نیشنل آرمی کی طرف سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز،مشقین آبنائے ہرمز کے داخلی حصے کے قریب کی جا رہی ہیں،۔ جہاں سے دنیا بھر کو فراہم کیے جانے والے تیل کا 20 فیصد گزرتا ہے،نئے ہتھیاروں کو تجرباتی طور ... مزید
-
دور درشن کا کمال: مودی کی صدارت میں اجلاس اور ’بھوکے بندر‘، بھارتی ٹی وی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ایک اجلاس کو ’فادر کرسمس اور بھوکے بندروں‘ سے ملا دیا
-
ہانگ کانگ میں کرنسی وین کو حادثہ، نوٹ شاہراہ پر بکھر گئے، 35 ملین ایچ کے ڈی کے ڈبے کھل گئے تھے اور اس سے نوٹ شاہراہ پر موجود شہریوں نے اٹھا لیے، حکام ،سڑک سے چوری ہونے والے نوٹوں کو سیریل نمبر کے ذریعے ... مزید
-
داعش کا شام میں امریکی طیارہ گرانے کا دعویٰ ،امریکی تردید
-
آرمی چیف کی قومی ایکشن پلان پر تیزی سے مؤثر اور فوری عملدرآمد کی ہدایت،قوم کے اعتماد اور بھروسے سے ہم اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے بارے میں سیاسی اتفاق رائے کو عملی اقدامات میں تبدیل کرسکتے ہیں،آرمی ... مزید
-
قوم سے خطاب میں جو اعلان کیے ہیں، ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم
-
تحریک انصاف اورحکومت کے معاملات طے پاگئے ہیں، سیا سی جرگے نے خوشخبری سنا دی، سیاسی جرگے کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ ، تمام شہدا پشاور کونشان حیدر دیا جائے،دہشتگردوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی ... مزید
-
بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، یکم جنوری سے گیس 10سے 64 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں،صنعتی صارفین کے لیے گیس 53فیصد ، کمرشل صارفین 18،کھاد کارخانوں کے لیے 64 ،گھریلو صارفین کے لیے 10سے 16فیصد ... مزید
-
بھارتی فوج کی جگوال بیکاسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا منہ توڑجواب
-
مذہبی و سیاسی جماعتوں کا فوجی عدالتوں کے قیام پر ملا جلا رد عمل ، دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق، فوجی عدالتیں عبوری حل ہیں، اب وقت آگیاہے کہ مل کر اسلامی پاکستان بنائیں، سراج الحق ، اصولی طور پر فوجی ... مزید
-
فوجی عدالتوں کے قیام کوہم نے بھا ری دل سے قبول کیا ہے،خو رشید شاہ ،فوجی عدا لتوں میں صرف اور صرف دہشت گر دی کے مقدما ت چلیں گے،قائد حزب اختلاف
-
فوجی عدالتوں کے قیام کے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ فیصلے کے بعد ملک بھرسے قانونی ماہرین کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آنے لگا، اقدام کو آئین کے آرٹیکل 173کی خلاف ورزی قرار دیا جارہا ہے،حکومت ... مزید
-
کوٹ لکھپت جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام ، 2 خواتین اور ایک نوجوان گرفتار
-
افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کا وفاق سے رابطہ،مہاجرین ایک ماہ کے اندر ملک نہ چھوڑا تو گرینڈ آپریشن کیا جائیگا،صوبائی حکومت نے وزارت داخلہ اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کو مراسلہ ... مزید
-
بانکی مون کا وزیراعظم نوازشریف کوفون ، سانحہ پشاورپرتعزیت ، مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
سانحہ پشاور کے جذبات کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں ، پرویز رشید،قدرتی سانحہ بھلایا جاسکتا ہے اور اپنی غلطیوں سے ہونے والا نقصان نہیں بھلایا جاسکتا ، شہداء پشاور کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب
-
وزیراعظم نے مشترکہ اعلامیے کے نکات پر عملدرآمد کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
-
دہشتگردی کوروکنے کیلئے اسپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،شیری رحمان
-
مشرف حملہ کیس میں پھانسی پانے والے ملزم اخلاص اخلاق کی لاش روسی پولیس حکام کے حوالے
-
سعودی عرب ،ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں میں پاکستانی کا سرقلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.