ٹاپ شیلف اوپن، اعصام الحق قریشی کو مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں شکست

جمعہ 12 جون 2015 08:09

ایمسٹرڈیم( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 جون۔2015ء) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے پارٹنر جائلز مولر ٹاپ شیلف اوپن کے کوارٹر فائنل میں ہار گئے، انہیں دفاعی چیمپئن جین جولین راجر اور ہوریا ٹیکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔