فیصل آباد،بجلی کامیٹرکٹنے پردلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی

جمعہ 12 جون 2015 08:53

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 جون۔2015ء)بجلی کامیٹرکٹنے پردلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روزفیصل آبادکی رہائشی خاتون نے خودکشی کرلی ،اس واقع کے بعدپولیس نے نعش کوقبضے میں لیکرتحقیقات شروع کردیں،خاتون کے اہل خانہ کاکہناہے کہ خاتون نے پیسکوسے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کرلی ہے محکمہ نے اس کے بجلی کے میٹرکوخراب قراردیااورپھرساٹھ ہزارکابل بھیج دیابل کی درستگی بھی نہیں کی گئی اوربل جمع نہ ہونے پرمیٹراتارلیاگیا

متعلقہ عنوان :