کوئٹہ، دہشت گردوں کی پولیس موبائل وین پر فا ئر نگ اے ایس آئی سمیت 4 اہلکارجاں بحق،صدرمملکت ،وزیراعظم اوروزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس اہلکاروں کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
جمعہ 12 جون 2015 08:52
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 جون۔2015ء)کوئٹہ میں موٹرسائیکل پرسوارمسلح دہشت گردوں نے ایک بارپھرپولیس موبائل وین کونشانہ بنایاجن میں اے ایس آئی سمیت 4پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے صدرمملکت ،وزیراعظم اوروزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس اہلکاروں کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی تفصیلات کے مطابق جمعرات کوکوئٹہ کے علاقے پشتون آبادمیں نصراللہ خان چوک پرنامعلوم مسلح دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل پراس وقت فائرنگ کردی جب موبائل وین معمول کی گشت پرتھی جس کے نتیجے میں پولیس وین میں سواراے ایس آئی وزیرمحمد،کانسٹیبل ظاہرخان،محمودالحسن اورڈرائیورکلیم اللہ شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوفوری طورپرسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیاتاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے واقعہ کے بعدملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کونشانہ بناناقابل مذمت اوربزدلانہ فعل ہے اورجلدہی ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایاجائیگاصدرپاکستان ممنون حسین ،وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے پشتون آبادمیں پولیس اہلکاروں کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کوہدایت کی کہ وہ پولیس اہلکاروں کی قتل میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے کیفرکردارتک پہنچائیں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آبادمیں پولیس اہلکاروں کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی واضح رہے کہ گزشتہ کچھ روزقبل بھی پشتون آبادتھانے کے 4پولیس اہلکاروں کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایاتھاجس کے بعدپولیس نے کوئٹہ شہرمیں سیکورٹی انتہائی سخت کی تھی کوئٹہ میں جاری پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعدپولیس حکام سرجوڑ کربیٹھ گئے اورملزمان کی گرفتاری کیلئے نئے حکمت عملی پرغورشروع کردی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 12 جون 2015 کی مزید خبریں
-
ٹور میچ:سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف پاکستانی بیٹنگ پاکستانی بیٹنگ کی قلعی کھل گئی 247 رنز پر زمین بوس، پریذیڈنٹ الیون نے ایک وکٹ کے نقصان پر 44رنز بنا لئے ، احمد شہزاد 82، اظہر علی 39، یونس خان ... مزید
-
ٹاپ شیلف اوپن، اعصام الحق قریشی کو مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں شکست
-
بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے مفاہمت کی فضا متاثر ہوئی ، ملکی مفادات کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے ، وزیراعظم ،ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں ، امن کی خواہش یکطرفہ نہیں ہوسکتی ، مسئلہ ... مزید
-
کراچی میں قبضہ مافیا میں بڑی سیاسی جماعت اور ضلعی حکومت شامل ہیں،ڈی جی رینجرز سندھ، میں سیاسی جماعتوں ،مذہبی عسکری گروپس اور گینگس کے کالے دھندے سے پردہ ہٹادیا ہے ، زبردستی لی گئی زکوٰة،فطرانہ،قربانی ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کو فارم 15 سے متعلق 98فیصد رپورٹس موصول ،زیادہ تر حلقوں میں فارم 15غائب ہونے کا انکشاف،نوازشریف،عمران خان،خورشیدشاہ،حمزہ شہباز،چوہدری نثار،احسن اقبال ،شیخ رشید سمیت اہم رہنماؤں کے ... مزید
-
پشاور،ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر کورکی گاڑی پر خود کش حملہ ،2 اہلکاروں سمیت3 جاں بحق،،3 اہلکار زخمی،ہسپتال منتقل،ملک طارق رہائش گاہ سے دفتر جارہے تھے کہ حملہ آور نے موٹرسائیکل گاڑی سے ٹکرا دیا،دھماکے ... مزید
-
سینٹ، مہنگائی میں کمی صرف الفاظ کا گورکھ دھندہ ، عملاحکومت نے عوامی فلاحے کوئی اقدام نہیں اٹھایا، اپوزیشن،حکومت کا یہی رویہ رہا تو بجٹ منظوری کے خلاف شدید مزاحمت کی جائے گی،بجٹ میں چھوٹے صوبوں کو ... مزید
-
آئندہ سال زرمبادلہ کے ذخائر19ارب ڈالرکی ریکارڈسطح پرلے جائیں گے، اسحاق ڈار،حکومت میں آتے ہی 32اداروں کے سیکرٹ فنڈزختم کئے ،اسلامک بینکنگ کے فروغ کیلئے قائم کمیٹی کام کررہی ہے،حکومت اور فوج دہشتگردی ... مزید
-
قومی اسمبلی،بھارتی وزیر اعظم کے بیان کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ،بھارتی بیانا ت کا نہ صرف منفی اثر پڑرہا ہے بلکہ علاقائی سلامتی و استحکام کیلئے بھی براہ راست خطرہ ہیں،عالمی برادری بالخصوص ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کے باعث اگلاالیکشن شفاف ہوگا،عمران خان ،جوڈیشل کمیشن کے سامنے بطورگواہ پیش ہوناچاہتاتھا،ایڈووکیٹ پیرزادہ نے منع کیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
نیپراکی جانب سے بجلی کے نئے نرخ جاری ،50یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو2روپے فی یونٹس ، 300یونٹس تک 1روپے80پیسے سبسڈی برقرار، زرعی شعبے کیلئے بھی سبسڈی برقراررہے گی ،وزارت پانی وبجلی
-
پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، رحمن ملک، بھارتی وزیر اعظم جنگی ماحول قائم کرنے کی بجائے امن کیلئے کردار ادا کریں ،پاکستان کے ہر شہر میں غیر ملکی اجنبی پاکستانی نظام کی ... مزید
-
فوجی قیادت کا اعلان قوم کی آواز ، برما کے مسلمانوں کو زمین دی جائے‘ شجاعت حسین ،بھارتی دھمکیوں پر سیاسی قیادت نے مایوس کیا، وزیراعظم کی خاموشی معنی خیز اور قابل افسوس ہے: صدر گلوبل روہنگیا سنٹر اور ... مزید
-
وزارت داخلہ نے این جی اوزسیودی چلڈرن کوپاکستان میں کام سے روک دیا،تمام غیرملکی عملے کو15روزمیں پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت
-
پاکستان میں توانا منصوبوں پرآئی ایم ایف اورا ے ڈی بی کا اظہار اطمینان
-
پاکستانی فوج نے پونچھ کے سیکٹر ساؤجیان میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ‘بھارت کا الزام
-
ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،پاکستان کی کوئی یونیورسٹی جگہ حاصل نہیں کرسکی
-
سویڈن میں18 جون جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا ، سال کے طویل ترین روزے ہوں گے
-
روس یوکرائن کے معاملے پر ’ صریحاً جھوٹ‘ سے کام لے رہا ہے، امریکی سفارت کار
-
یونان کے ساتھ بات چیت میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف
-
عراقی سرداروں کو اسلحہ فراہمی ہماری عالمی ذمہ داری ہے:وزیر مالیات ہوشیار زیباری
-
جازان میں جھڑپیں، اپاچی ہیلی کاپٹرز کے حوثی اہداف پر حملے
-
ایرانی جیلوں میں ہزاروں قیدی خواتین میں 426شیر خواروں کی مائیں بھی شامل
-
سابق ایرانی صدر کے بیٹے کو 10 سال قید کی سزا،مہدی ہاشمی کو مارچ میں قومی سلامتی کے خلاف اقدامات، فراڈ اور غبن کے 3 مقدمات میں مجموعی طور پر15 سال قید کی سزائے سنائی گئی تھی، ترجمان ایرانی جوڈیشری
-
ترک عدالت نے پولیس اہلکار کو 600 پودے لگانے کی انوکھی سزا سنا دی،پولیس اہلکار کو مظاہرے کے دوران خاتون پر شیل چلانے کے جرم میں سزا دی گئی بعد ازاں تبدیل کردیا گیا
-
برازیل ،سپریم کورٹ نے بلا اجازت سوانح عمریوں کی اشاعت پر عائد پابندی ختم کردی
-
گوادر پورٹ کو سنگا پور اور دبئی طرز کا بہترین شہر بنائیں گے،نواز شریف، وسطی ایشیاء ممالک زمینی راستے تجارت کے خواہاں ہیں ،اقتصادی راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کیلئے بجٹ میں30 ارب مختص کئے ،موجودہ ... مزید
-
کوئٹہ، دہشت گردوں کی پولیس موبائل وین پر فا ئر نگ اے ایس آئی سمیت 4 اہلکارجاں بحق،صدرمملکت ،وزیراعظم اوروزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس اہلکاروں کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
-
پشاور ہائی کورٹ ، پی کے 95 میں دوبارہ انتخابات کرانے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل
-
اسلام آباد، کانونٹ سکول کے پہلی جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کا شرمناک واقعہ، درندہ صفت ملزم وحید مسیح نے سکول کے واش روم میں معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنایا،سکول انتظامیہ نے وقوعہ کو چھپانے ... مزید
-
فیصل آباد،بجلی کامیٹرکٹنے پردلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
لڑائی کا ڈراپ سین، حمیرا ارشد کی شوہر کیساتھ صلح ، میاں بیوی کاایک بار پھر ایک ہونے کا فیصلہ ‘ دو بڑوں نے معاملات طے کر ائے، صلح ہو چکی ،کوئی مشرقی لڑکی طلاق یافتہ نہیں کہلانا چاہتی جلد احمد بٹ کے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.