کرا چی ،پو لیس کے اہم تفتیشی افسران نے د ہشتگردی کے وا قعات کے بعد پہلی مر تبہ تحفظ کیلئے سیکورٹی ما نگ لی

ہفتہ 28 نومبر 2015 09:16

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28نومبر۔2015ء) کرا چی پو لیس کے اہم تفتیشی افسران نے حا لیہ د نوں میں د ہشتگردی کے وا قعات کے بعد پہلی مر تبہ اپنے تحفظ کیلئے سیکورٹی ما نگ لی ہے سا نحہ صفو را ں چور نگی اےئر پورٹ حملہ کیس ،میہران بیس حملہ کیس ،کو کما نڈر حملہ کیس سمیت اہم مقد مات کے تفتیشی افسران نے سیکورٹی د ینے کا مطا لبہ کر د یاہے اس ضمن میں انسپکٹر شہزاد علی نے ضلع جنو بی کے ایس ایس پی انو یسٹیگیشن کو ایک درخواست ار سال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے پاس اہم ترین مقد مات ہیں اس لئے انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اس دوخواست پر ڈی آئی جی جنو بی کو ایس ایس پی انو یسٹیگیشن جنو بی نے ایک خط ارسال کیا ہے کہ گو ا ہوں کے تحفظ کے ایکٹ 2013ء کے تحت مذ کورہ انسپکٹر کو تحفظ فرا ہم کیا جا ئے جس پے ڈی آ ئی جی جنو بی نے فوری طور پر انسپکٹر شہزاد علی کو سیکورٹی فرا ہم کر دی اور انہیں یہ ہدا یت کی گئی ہے کہ وہ اپنی و حمل محدود کریں اور اپنی پوز یشن کے بارے میں کسی کو آ گا ہ نہ کریں ۔