امریکی عدالت کا فیصلہ ، بان کی مون پریشان
رشوت خوری کی فرد جرم عائد ہونے کے معاملہ سے بان کی مون کا کوئی تعلق نہیں بلکہ انہیں یہ اطلاع بھی ذرائع ابلاغ سے ملی جس پر انہوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے، ترجمان بان کی مون
جمعرات 12 جنوری 2017 17:42
واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2017ء) امریکی عدالت نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون کے بھائی اور بھتیجے پر رشوت لینے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بان کی مون جو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے کے بعد وطن واپس روانہ ہونے والے تھے، اب ان کی روانگی متاثر ہو سکتی ہے۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان لی ڈو وون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھائی اور بھتیجے پر رشوت خوری کی فرد جرم عائد ہونے کے معاملہ سے بان کی مون کا کوئی تعلق نہیں بلکہ انہیں یہ اطلاع بھی ذرائع ابلاغ سے ملی جس پر انہوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔
امریکا کی مین ہیٹن فیڈرل کورٹ میں دائر مقدمہ میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ بان کی مون کے چھوٹے بھائی اور بھتیجے نے ویتنام میں ایک عمارت کی 80 کروڑ ڈالر میں مشرق وسطی کی ایک شخصیت کو فروخت کے سلسلہ میں رشوت دینے کی کوشش کی تھی۔واضح رہے کہ بان کی مون جنوبی کوریا کے سابق وزیر خارجہ ہیں۔ وہ وطن واپسی کے بعد صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں جس پر حتمی فیصلہ ان کی طرف سے دو ہفتے میں متوقع ہے۔جمعرات 12 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
سینٹ ، راحیل شریف کی بطور سربرہ اسلامی اتحاد تقرری پر گرما گرم بحث
-
ملکی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیراعظم نوازشریف
-
سندھ کے 31ویں گورنر سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے،سندھ میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
-
طیہ تشدد کیس :سپریم کورٹ نے بچی کو سویٹ ہوم کے حوالے کر دیا
-
ای سی سی اجلاس، نیلم جہلم سرچارج کی مد میں عوام سے مزید 9 ارب لینے کی منظوری دیدی
-
گوادر بندرگاہ چین کو دینا آصف زرداری کا ویژن تھا، بلاول بھٹو زرداری
-
کسی بھی جمہوری ملک میں فوجی عدالتیں کام نہیں کرتی ہیں ، فرحت اللہ بابر کا سینٹ میں توجہ مبذول کراؤ نوٹس پر اظہار خیال
-
تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے دبے لفظوں میں ہار تسلیم کرلی، مسلم لیگ (ن)
-
مشتاق رئیسانی نے پلی بارگین کی درخواست جمع کرادی
-
بلوچستان میں87فیصد گیس چوری ہوتی ہے ،13فیصد کے پیسے ملتے ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
اقتصادی راہداری پورے ملک کی ترقی وخوشحالی کا منصوبہ ہے، احسن اقبال
-
نیب نے وزیر مملکت مفتاح اسماعیل کو 462 ارب کرپشن میں شامل تفتیش کرلیا
-
اسلا م آباد سے پروفیسر کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا
-
چیئرمین سینیٹ نے راحیل شریف کی تقرری پر وضاحت پر عبدالقادر بلوچ کو جھڑک دیا
-
راحیل شریف کے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی ،سعودی حکومت نہ رابطہ کیا اور نہ راحیل شریف نے، رابطہ کیا گیا تو حکومت غور کرے گی،خواجہ آصف
-
امریکی عدالت کا فیصلہ ، بان کی مون پریشان
-
دہشتگردی کا خطرہ ترکی میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد
-
عراق میں داعش کو بڑا دھچکا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو شرمسار کرنے والا مواد نہیں، روس کی تردید
-
جاپان کے وزیر اعظم شینزوایئے رواں ہفتے کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کریں گے
-
تنزانیہ ، کشتی حادثہ ، 12 افراد ہلاک
-
شمالی کوریا کے پاس دس جوہری بم بنانے کے لئے کافی پلوٹونیم موجود ہے ، جنوبی کوریا
-
افغانستان میں خودکش حملے اور ان میں ہونے والی جانی نقصان انتہائی قابل مذمت ہے ، اقوام متحدہ
-
افغانستان میں بم دھماکے ،متحدہ عرب امارات کے 5 سفارت کار بھی مارے گئے
-
نئی دہلی: بیت الخلا تعمیر نہ کرنے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ
-
لاہور،تعمیراتی کمپنی کے دفتر میں آگ لگنے سے 7افراد جھلس کر جاں بحق
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے سندھ اور خیبرپختونخوا کے گمشدہ و لا پتہ بچوں کو بازیابی کے بعد والدین سے ملا دیا
-
وزیراعلیٰ سندھ کی صوبائی و زیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے ملاقات
-
والدین سے برا سلوک کرنے والی اولاد کو جرمانہ ، قید کی سزا
-
گوجرانوالہ،بے نظیر ڈیبٹ کارڈ سے رقم نکلواتے نوسرباز گرفتار‘متعدد کارڈ اور رقم برآمد ایف آئی آر درج
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے نئی پیشنگوئیاں کردیں
-
لاہور، کاشتکاروں کیلئے اچھی خبر، پنجاب حکومت کا کھاد پر سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
ریلوے ڈویژنز میں بغیر ٹکٹ ٹرینوں میں سفر کرنے والوں کی شامت آگئی،حوصلہ شکنی کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل
-
سینٹ: یوٹیلٹی سٹورز میں بھرتیوں کیلئے رشوت وصولی کی تحریک پر بحث
-
فیصل آباد،ٹیلی فونک پر5 لاکھ روپے بھتہ مانگنے والا تاجر کا بھائی نکلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.