ای سی سی اجلاس، 28اپریل2017ء تک 3لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی منظوری
منگل 24 جنوری 2017 11:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جنوری۔2017ء)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے 28اپریل2017ء تک 3لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔وزیراعظم کے فیصلے کی روشنی میں ای سی سی نے2016-17ء کے لئے کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کے فیصلے کی تائید کی،حکومت کسانوں اور زرعی شعبے کو ایک بیگ کے عوض200روپے کی مدد فراہم کر رہی ہے،ای سی سی نے 28اپریل2017ء تک بغیر سبسڈی کے تین لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی بھی سمری منظور کرلی۔
حکومت ایک بیگ پر دو سو روپے سبسڈی مہیا کر رہی ہے تاہم یہ سبسڈی کھاد کی ایکسپورٹ پر دستیاب نہیں ہوگی،ایکسپورٹ کوانٹٹی کو مانیٹر کرنے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان شوگر برآمد کرنے کی طرز پر میکنزم تیار کرے گا۔(جاری ہے)
فرٹیلائیزر ریوکمیٹی ماہانہ کھاد کی قیمتوں کا جائزہ لے گی اور اگر ریٹیل قیمت بڑھی تو ایف آر سی ای سی سی کو ایکسپورٹ ختم کرنے کی سمری بھجوائے گا۔
ایکسپورٹ کی اجازت ملک میں ایک لاکھ میٹرک ٹن کھاد کے اضافی ذخائر کی بنیاد پر دی گئی ہے۔ای سی سی نے وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کو ہدایت کی ہے کہ پاسکو کے 2008-09ء کے کلیمز کو ادا کیا جائے اور پاسکو اس حوالے سے وزارت خزانہ کے اعداد وشمار سے ملائے گا۔ای سی سی کے اجلاس میں سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود اور سابق چےئرمین ایف بی آر نثار محمد نے بھی شرکت کی کمیٹی نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 24 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ابتدائی کاموں کے دو کنٹریکٹ منسوخ کردئیے گئے
-
سی سی پی نے ڈیری کمپنیوں پرجرمانہ عائد کر دیا
-
پنجاب اسمبلی اجلاس، رانا ثناء اللہ اور میاں محمود الرشید میں نوک جھونک
-
فاٹا سیکرٹریٹ میں بیٹھے بیورو کریٹس کی موجیں، سولر ٹیوب ویل اور سٹریٹ لائٹس لگانے کے نام پر 9 کروڑ 83 لاکھ کا فراڈ
-
طیبہ تشدد کیس، او ایس ڈی بنائے گئے جج راجا خرم علی خان کی عبوری ضمانت منظور
-
گدھوں کی کھالیں اتارنے والا گروہ سرگرم ،کوٹ نواب دین میں بغیر کھال کے دس گدھوں کی لاشیں براآمد
-
کامونکے،کونسلر نے پہلی بیوی کو گھر سے نکال کر دوسری شادی رچالی
-
پسرور ، باپ کا تین جواں سالہ بیٹیوں پر ڈیرہ میں لے جا کر رسیوں سے باندھ کر وحشیانہ تشدد، ایک جاں بحق دو شدید زخمی
-
مدینہ منورہ مکہ میں ٹریفک حادثہ، ادا کار توقیر نثار کی بہن اور بہنوئی سمیت 6زائرین جا ں بحق
-
چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے،دیگرملک اپنی معیشت کی ترقی کیلئے چین پرانحصارکرتے ہیں
-
اپنی مصنوعات دوسرے ممالک میں نہیں امریکا میں ہی بنائیں گے،ٹرمپ
-
متحدہ عرب امارات میں بارشیں شروع
-
گاندھی خاندان کی ایک اور بیٹی کا سیاست میں آنے کا فیصلہ
-
یوکرائن نے ایران جانے والا میزائل بردار طیارے کو ضبط کرلیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں قرآن پاک کی تلاوت کا اہتمام
-
ایران اپنے جوہری پروگرام کو بحال کر سکتا ہے، علی اکبر صالحی
-
مصرمیں جنگجووٴں کا حملہ ، پانچ فوجی ہلاک
-
پانامہ کیس سماعت،سارے حکومتی وزراء پانامہ لیکس ایشو کا دفاع کر رہے ہیں
-
دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کے تجربات نے ہمیں سخت بنا دیا، آرمی چیف
-
ای سی سی اجلاس، 28اپریل2017ء تک 3لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی منظوری
-
توہین عدالت کیس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس جاری ، 21فروری تک جواب طلب
-
بی بی سی کی جس رپورٹ پر بڑا ہنگامہ کیا گیا ہمارے موقف کی تائید کرتی ہے،مصدق ملک
-
تحریک انصاف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کیخلاف اختیارات کے تجاوز پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی
-
سپریم کورٹ ، کورٹ مارشل فیصلوں کے خلاف دائر درخواستیں خارج
-
بھارت میں گرفتار2بچوں کااڑی واقعے سے تعلق نہیں،پاکستانی مشن تحقیقات کررہاہے،ترجمان دفتر خارجہ
-
میاں محمدشریف کے اثاثے تین حصوں میں برابرتقسیم ہوئے ، باقاعدہ معاہدہ موجودہے ، سلیمان شہباز
-
جس کیس میں شریف برادران شریک یاان کاواسطہ ہوانکے خلاف فیصلہ نہ پہلے آیانہ اب آئے گا،طاہرالقادری
-
معیشت مضبوط ہو تو سڑکیں بنتی رہتی ہیں ،شیخ رشید
-
کراچی سمیت پورے سندھ میں ہندوں بڑی تعداد میں آباد ہے،مودی طاقت کے ذریعے اس علاقے کو بھارت کا حصہ بنائیں ، ایل کے ایڈوانی کا مودی سے مطالبہ
-
گیارہ سالہ پاکستانی محمد رضا نے دنیا کو دنگ کردیا
-
نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر باکسر عامر خان اورفریال مخدوم نے اپنا موقف پیش کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.