سعودہ عوام کے جان و مال کا تحفط سعودی حکومت کی اولین ترجیح، ولی عہد محمد بن نیف

جمعہ 24 فروری 2017 16:08

ریاض :(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ فروری ء):سعودی عرب کے ولی عہد کا کہنا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ خادم الحرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیزکی حکومت کا سب سے بڑافریضہ ہے۔

(جاری ہے)

سعودی گزٹ کے مطابق الیکٹرانک سکیورٹی سینٹر کاافتتاح کرتے ہوئے ولی عہد کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک سکیورٹی مہیا کرنا ہمارے عزائم میں سے ایک ہے اور اس کو پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :