شام کے علاقے الباب میں کابم دھماکہ،45 افرادہلاک، سینکڑوں زخمی

جمعہ 24 فروری 2017 16:40

الباب، شام :(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ فروری ء):شام کے علاقے الباب میں کار بم دھماکہ ہوا جس میں 35 مقامی شہریوں سمیت 41 افراد ہلاک ہوئے۔

(جاری ہے)

الجیزہ کے مطابق دھماکے کا ٹارگٹ شامی باغی تھے جو کہ داعشی تنظیم سے لڑنے میں سرگرم ہیں۔واقعہ شہر کے پرہجوم علاقے میں پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :