ترکی کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 2فوجی اہلکاروں نے یونان میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دے دی

جمعہ 24 فروری 2017 16:35

یونان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ فروری ء)ترکی کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 2فوجی اہلکاروں نے یونان میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی درخواست دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ترکی کے 2 فوجی اہلکاروں نے یونا ن میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے ۔26جنوری کو یونانی عدالت نے ترکی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئی16 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 8ترک فوجیوں کو تحویل میں لے لیا تھا جبکہ باقی فرار ہوگئے۔ یاد رہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک مل کر یورپ کے تارکین وطن کے مسائل پر کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :