ٹرمپ کی ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

جمعہ 24 مارچ 2017 16:42

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مارچ ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرک ڈرائیور بن گئے۔ بھاری بھرکم ٹرک میں بیٹھ کر ہارن بجانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

وائٹ ہاس میں ٹرک مالکان سے ملاقات کے موقع پر ٹرمپ تفریحی انداز میں ٹرک پربھی سوار ہوئے اور بچوں کی طرح ہارن بجاکر خوب محظوظ ہوتے دکھائی دئیے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے ٹرک مالکان کو درپیش مسائل بھی سنے۔تاہم ویڈیو وائرل ہونے پر ٹرمپ کے مخالفین نے ان کی ویڈیو کا مذاق بھی اڑایا۔

متعلقہ عنوان :