تاریخ کے سب سے بڑے اراضی سکینڈل میں انکوائری کمیشن نے تحقیقات مکمل کر لیں

کمیشن کے سربراہ سیشن جج عابد حسین قریشی رپورٹ چیف جسٹس منصور علی شاہ کو پیش کرینگے

منگل 18 اپریل 2017 23:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء)تاریخ کے سب سے بڑے اراضی سکینڈل میں انکوائری کمیشن نے تحقیقات مکمل کر لیں، کمیشن کے سربراہ سیشن جج عابد حسین قریشی رپورٹ چیف جسٹس منصور علی شاہ کو پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا میں ایک لاکھ ترانوے ہزار کینال اراضی کے جعلی عدالتی فیصلوں سے متعلق رپورٹ نشر کی گئی تھی جس کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے تحقیقاتی رپورٹ پر نوٹس لے کر کمیشن تشکیل دیا تھا۔ انکوائری کمیشن اپنی تحریری رپورٹ آئندہ چند روز میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو پیش کرے گا۔ کمیشن کے روبرو متاثرہ افراد سمیت دیگر نے بیان قلمبند کروائے۔

متعلقہ عنوان :