بحریہ ٹائون میں بیٹے کی شادی پربرطانیہ سے آیا خاندان لٹ گیا

منگل 18 اپریل 2017 23:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) بحریہ ٹائون میں بیٹے کی شادی پربرطانیہ سے آیا خاندان لٹ گیا۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو10ہزار پانڈ،70تولے سونا،10لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے ۔متاثرہ خاندان نے برطانوی ایمبیسی سے مدد لینے کیلئے رابطہ کر لیا۔

متعلقہ عنوان :