چین،پیپلز لیبریشن آرمی کے کور کی سطح کے 84 فوجی یونٹوں میں ردوبدل

مسلح افواج کو مضبوط بنانے میں اقدام ہے،چینی صدر شی جن پنگ

منگل 18 اپریل 2017 20:29

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) چینی صدر شی جن پنگ نے پیپلز لیبریشن آرمی کے کور کی سطح کے 84 فوجی یونٹوں میں ردوبدل کر دی ۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی مرکزی کمیٹی کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین چینی صدر شی جن پنگ نے پیپلز لیبریشن آرمی سبراہ سے ملاقات میںپیپلز لیبریشن آرمی کے کور کی سطح کے 84 فوجی یونٹوں میں ردوبدل کر دی ہے اور کہا ہے کہ مسلح افواج کو مضبوط بنانے میں ایک اور بڑا اقدام ہے۔

متعلقہ عنوان :