لاہور،پنجا ب پو لیس کی یو نیفا رم ایک با ر پھر تبد یل کیئے جا نے امکا ن

وزیر اعلیٰ شہبا ز شر یف کی زیر صد ارت اہم اجلا س میں فیصلے

بدھ 19 اپریل 2017 03:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) پنجا ب پو لیس کی یو نیفا رم ایک با ر پھر تبد یل کیئے جا نے امکا ن ہے اس حو الے سے وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کی زیر صد ارت اہم اجلا س میں بعض فیصلے کیئے گئے ہیں اجلا س میں وزیر قا نو ن رانا ثنا ء اللہ ،انسد اد دہشت گر دی کے وزیر ،وزیر کھیل پنجا ب ،وزیر اعلیٰ پنجا ب کے معا ون رانا مقبو ل ،چیف سیکر ٹر ی پنجا ب ،ہو م سیکر ٹر ی اور سیکو رٹی ایجنسیو ں کے افسر ان نے شر کت کی ۔

ذرائع نے بتا یا ہے کہ پو لیس کلچر میں تبد یلی کے خو اہا ں وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف نے سا بق آ ئی جی پنجا ب مشتا ق سکھیر ا اور حکو متی شخصیا ت کی سفا رش پو لیس کی بعض اعتر اضا ت کے با وجو د وردی تبد یل کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

اس صو رتحا ل کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف کی زیر صد ارت اعلیٰ سطحی اجلا س میں ہو ا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 6ما ہ بعد پو لیس یو نیفا ر م کے حو الے سے جا ئز ہ لیا جا ئیگا کہ پو لیس کی یو نیفا ر م کی تبد یلی سے پو لیس کلچر میں تبد یلی آ ئی ہے اس حو الے سے عو ام اور پو لیس افسر ان کی تجا ویز لی جا ئیگی اگر منا سب ہو ا تو پو لیس کی وردی کو بحا ل کر دیا جا ئیگا یا پھر نئی وردی کو دوبا رہ تبد یل کیا جا سکتا ہے اس حو الے سے فیصلہ آ ئند ہ 6ما ہ کے بعد ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :