مستونگ خودکش حملے کا ایک اور زخمی چل بسا

پیر 22 مئی 2017 23:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء)مستونگ خودکش حملے کا ایک اور زخمی چل بسا ،تفصیلا ت کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے کمبا ئنڈ ملٹری ہسپتال میں مستونگ خودکش دھما کے میں زخمی ہونے والاعبدالرشید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ،ہسپتال انتظا میہ نے لاش ضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے مستونگ روانہ کردی،خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 29ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :