استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ

جمعہ 22 ستمبر 2017 00:59

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ ستمبر ء) استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترک میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ چھوٹا طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہوا۔ طیارے کا پائلٹ حادثے میں ہلاک ہو گیا۔ طیارہ حادثے کے بعد اتاترک ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔