روہنگیا مسلمانوں کے چند دیہاتوں کو خالی کرایا،اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر شکوک و شبہات ہیں،آنگ سوچی

جمعرات 21 ستمبر 2017 12:21

ینگون(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ ستمبر ء)میانمار کی رہنماء آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے چند دیہاتوں کا خالی کرایاگیا ہے مگر اس پر بڑھا چڑھا کر دعوے پیش کیے جارہے ہیں،اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر بھی شکوک و شبہات ہیں،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں میانمار کی رہنماء آنگ سان سوچی نے کہا کہ اس شورش زدہ علاقے میں مسلمانوں کی کثر تعداد موجود ہے جبکہ آبادی کے نصف حصے سے بھی کم علاقے خالی کرائے گئے ہیں تاہم اس حوالے سے امریکی دعوؤں پر شکوک و شبہات ہیں۔

متعلقہ عنوان :