صوبائی وزیر جنگلات کے والدسابق وفاقی وزیر میاں محمد زمان علات کے باعث انتقال کر گئے

اتوار 17 دسمبر 2017 23:31

اوکاڑہ۔17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 17 دسمبر 2017ء) صوبائی وزیر جنگلات میاں یاور زمان کے والدسابق وفاقی وزیر میاں محمد زمان علات کے باعث انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ صفدر شہید پارک میں ادا ہئی نماز جنازہ میںنماز جنازہ میں پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری ،میاں منظور وٹو ،صوبائی وزیر ڈاکٹر فرخ ،ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی سمیت اہم سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کے جسد خاکی کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں نواز شریف نے ٹیلی فون پر میاں زمان کے ساحبزادے یاور زمان سے اظہار افسو س کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔