کوئٹہ ، چرچ پر حملے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی مدعیت میںدرج

اتوار 17 دسمبر 2017 23:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 17 دسمبر 2017ء) چرچ پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی مدعیت میں درج کئے گئے مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں واقع چرچ میں کئے گئے خود کش حملے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 57 زخمی ہو گئے تھے ۔ …

متعلقہ عنوان :