عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے وابستہ 19 روسی خواتین کو سخت سزا سنا دی

اتوار 29 اپریل 2018 22:30

بغداد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 29 اپریل 2018ء) عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے وابستہ 19 روسی خواتین کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ عدالت کے سربراہ کے مطابق استغاثہ نے ان خواتین پر داعش میں شمولیت اور اس کی مکمل حمایت کے الزامات کو ثابت کر دیا ہے۔ یہ تمام خواتین سزا کے خلاف اپیل کرنے کا حق رکھتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :