گرمی کی چھٹیاں منسوخ

حکومت پنجا ب کا تمام سرکاری سکولوں کے سربراہاں کو چھٹیوں میں حاضر رہنے کے احکامات جاری

جمعرات مئی 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء)حکومت پنجا ب نے تمام سرکاری سکولوں کے سربراہاں کو چھٹیوں میں حاضر رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق عام انتخابات 2018 کی تیاری کے سلسلہ میں حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت پنجاب کے 36 اضلاع کے سکول سربراہان کو چھٹیوں کے ایام میں بھی حاضر رہنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کی ڈپٹی کمشنر صاحبان کو تحریری مراسلہ جار ی کر دیا،

Your Thoughts and Comments