آسٹریلیا، دہشت گردی میں اسلحہ فراہم کرنے والے شخص کو سترہ سال قید

جمعہ مئی 13:20

سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ مئی ء)آسٹریلیا میں ایک دہشت گردانہ حملے میں اسلحہ فراہم کرنے والے ایک شخص کو 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نیو ساؤتھ ویلز کی سپریم کورٹ کے جج پیٹر جونسن نے کہا کہ طلال علم الدین کو دہشت گردی میں استعمال ہونے والا 1 ہتھیار فراہم کرنے اور رکھنے کے جرم میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔ 2015ء میں ایک 15 سالہ لڑکے نے کرٹس چینگ نامی ایک پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس لڑکے کو علم الدین نے یہ پستول فراہم کی تھی

Your Thoughts and Comments