گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار عبدالستار راجپر پر حملہ، 8 افراد زخمی

اتوار 22 جولائی 2018 20:50

محراب پور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 22 جولائی 2018ء) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی ای) کے امیدوار ڈاکٹر عبدالستار راجپر پر حملہ ہوگیا جس میں 8افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

خوش قسمتی سے حملے میں وہ محفوظ رہے ہیں۔ڈاکٹرعبدالستارراجپر پر حملہ بیلا واہ کے قریب الیکشن مہم کے دوران ہوا۔جی ڈی اے کے امیدوار سندھ کے حلقہ پی ایس 34 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔