Urdu Articles by Arif Anis

عارف انیس کے مضامین

Arif Anis
عارف انیس پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر نفسیات ہیں. عارف انیس پاکستان میں پرسنل ڈیویپلمنٹ کے شعبے کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں، نامور ٹرینر اور مصنف قیصر عباس کے ساتھ ان کی کتب 'ٹک ٹک ڈالر' اور 'شاباش تم کر سکتے ہو'، 2000 میں شائع ہوئیں اور لاکھوں قارئین تک پہنچیں. ان کی تصانیف 'آئی ایم پاسیبل' اور 'فالو یور ڈریمز' نے بھی قبول عام حاصل کیا. عارف انیس نے بعد ازاں بحیثیت پروفیشنل سپیکر پاکستان اور پاکستان سے باہر 40 سے زائد ممالک میں سینکڑوں کانفرنسوں اور ورکشاپس میں شرکت کی اور لاکھوں سامعین سے خطاب کیا. عارف انیس پاکستان کے واحد ماہر نفسیات ہیں جنہوں نے امریکی صدور بل کلنٹن، ڈونالڈ ٹرمپ، صدر پرویز مشرف، برطانوی وزیر اعظم تھیریسا مے، بورس جانسن، آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور یوسف رضا گیلانی سمیت ٹونی رابنز، جیک کینفیلڈ، برائن ٹریسی، ٹونی بیوزان، دیپک چوپڑا اور دیگر کئی معروف ترین بین الاقوامی سپیکرز کے ساتھ انٹرنیشنل کانفرنسوں سے خطاب کیا.

Urdu Columns & Articles written by famous writer Arif Anis on Urdu Point. Arif Anis has written 6 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Arif Anis. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف عارف انیس کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ عارف انیس اردو پوائنٹ پر اب تک 6 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں عارف انیس اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے