
Sindh Budget 2020-21 - Urdu News
سندھ صوبائی بجٹ 2020-21ء ۔ متعلقہ خبریں

-
سندھ اسمبلی؛ نثار کھوڑو پبلک اکانٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب
پارٹی قیادت کا شکرگزار ہوں، پبلک اکائونٹس کمیٹی سندھ کے تمام محکموں میں اخراجات اور فنڈز کے استعمال پر مانیٹرنگ رکھے گی، نثار کھوڑو
پیر 8 جولائی 2024 - -
w بونے مئیر کی وجہ سے شہر دو انچ بارش میں ڈوب گیا:الطاف شکور
ڑ* مئیر کو کوئی سمجھائے کہ کراچی شہر ہے، سمندر کا حصہ نہیں،چیئرمین پاسبان
اتوار 4 فروری 2024 - -
پ* تمام جماعتیں سنجیدہ ہو کر کراچی کے مسائل پر گفتگو کریں،میئرکراچی
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
میں چاہتا ہوں تمام جماعتیں سنجیدہ ہو کر بیٹھیں اور کراچی کے مسائل پر گفتگو کریں،میئرکراچی
مرتضی وہاب سے کوئی ذاتی عناد نہیں ہے، اعتراض نظام پر ہے۔ قبضہ میئر کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے،حافظ نعیم الرحمن
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
سندھ میں ایک میگا کرپشن اسکینڈل آیا تھا جسے چھپا دیا گیا،علی زیدی
سابق سیکریٹری بلدیات ضمیر عباسی کو سی ایم ہاوس میں بے عزت کر کے ڈسمس کیا گیا،صدر پی ٹی آئی سندھ کی پریس کانفرنس
پیر 6 فروری 2023 -
-
سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2022-23 کے صوبائی بجٹ پر عام بحث کا آغاز،حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے حصہ لیا
اس وقت ملک کی جو سیاسی اور معاشی صورتحال ہے۔اس میں یہ متوازن بجٹ ہے۔سندھ میںمیرٹ کی بنیاد پر اساتذہ بھرتی کیے گئے ہیں، سہراب سرکی بیورو کریسی نے اپنی مرضی کا بجٹ بنانا ... مزید
جمعہ 17 جون 2022 - -
نواب شاہ ، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر نامعلوم افراد کا مبینہ حملہ
نواب شاہ میں ورکرز کی شادی میں شرکت کیلئےآیا تھا جہاں مجھ پر حملہ کیا گیا ، یہ بزدلانہ حملہ پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے کیا۔ پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کا الزام
ساجد علی اتوار 1 اگست 2021 -
-
احتجاج کا نیا طریقہ، اپوزیشن ارکان سندھ اسمبلی میں چارپائی اور بستر لے آئے
’یہ جمہوریت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، اپوزیشن کے نعرے ، ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ
ساجد علی پیر 28 جون 2021 -
-
پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ سندھ کی نا اہلی کیلئے آئینی درخواست دائر کرنے کا اعلان
13 سال سے سندھ میں اندھیرا ہی اندھیرا ہے، ہم سندھ کے ہر ایک ادارے پر پٹیشن فائل کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی پریس کانفرنس
ساجد علی اتوار 27 جون 2021 -
-
سندھ اسمبلی، اپوزیشن نے بجٹ کو مستردکردیا چیلنج کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے عوام کے نمائندوں سے ان کا حق چھین لیاہے، یہ بی بی کے نہیںبے بی کے پیروکار ہیں،حلیم عادل شیخ بجٹ میں کراچی، حیدر آباد سمیت کسی شہر کیلئے تعلیم سے متعلق کوئی ... مزید
جمعہ 25 جون 2021 - -
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں 15فیصد اضافے کا اعلان متوقع
بجٹ میں صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لئے 222ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے
پیر 14 جون 2021 -
-
سندھ کابینہ کا اجلاس 15جون کو طلب کرلیا گیا
کابینہ اجلاس میں تنخواہوں و پنشن میں اضافے سے متعلق سفارشات کی منظوری دے گی
جمعہ 11 جون 2021 - -
سندھ کابینہ کا اجلاس طلب، بجٹ تجاویز کی منظوری لی جائیگی
سندھ کے ٹیکس ٹارگٹ، شرح کی تفصیلات سندھ کابینہ میں پیش کی جائیں گی
جمعرات 10 جون 2021 - -
․ سندھ حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرے گی، بجٹ وزیر اعلی مراد علی شاہ بطور وزیر خزانہ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے
منگل 8 جون 2021 - -
پیپلزپارٹی نے کراچی کو کچرا کنڈی بنادیاہے،کراچی کو ووٹ نہ دینے کی سزا دی جارہی ہے،حلیم عادل شیخ
لاڑکانہ تک کو پیپلز ہارٹی نے نہیں بخشا وہاں کی عوام نے تو پیپلزپارٹی کو ووٹ دیئے پھر لاڑکانہ کو کیوں سہولیات نہیں دی گئیں،پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سندھ وزیراعلیٰ سندھ ... مزید
اتوار 28 جون 2020 - -
oکراچی کو پیپلزپارٹی نے کچرا کنڈی بناد یا،حلیم عادل شیخ
لاڑکانہ میں عوام نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیئے پھر لاڑکانہ کو کیوں سہولیات نہیں دی گئیں، ٓ وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کہ کے فور منصوبہ وزیر اعظم نے بند کرادیا، پریس کانفرنس ... مزید
اتوار 28 جون 2020 - -
ترقی پذیر ممالک میں شرح سود میں سب سے زیادہ کمی پاکستان نے کی ہے،کورونا سے پاکستان کی معیشت 0.4 جبکہ بھارت کی معیشت 0.45 فیصد گری،
پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ ریونیو پورٹ قاسم نے کمایا‘ وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے جو پالیسی اپنائی وہ پوری دنیا میں اچھی ہے وفاقی وزیر علی زیدی ... مزید
جمعرات 25 جون 2020 - -
سندھ بجٹ اجلاس، 75 فیصد ارکان آن لائن شرکت کریں گے، مرتضی وہاب
اس طرح سندھ پہلا صوبہ ہوگا جہاں ارکان آن لائن اجلاس میں شرکت کرسکیں گے،ترجمان سندھ حکومت کا ٹوئٹرپیغام
پیر 15 جون 2020 - -
کورونا وائرس کے باعث سندھ بجٹ پیش کرنے کے لیے سندھ اسمبلی کا ہائبرڈ اجلاس
بلانے پرحکومت اوراپوزیشن میں اتفاق ایوان میں 20 سے 25 ارکان شریک جبکہ سندھ اسمبلی کے دیگرتمام ارکان کسی بھی مقام سے ہائبرڈ اجلاس کی کارروائی میں حصہ لیتے ہوئے اپنا نقطہ ... مزید
ہفتہ 13 جون 2020 - -
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا سندھ بجٹ میں کراچی کی ترقی کے لیے مجموعی بجٹ کا 40 فیصد مختص کرنے کا مطالبہ
ہفتہ 13 جون 2020 -
Latest News about Sindh Budget 2020-21 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sindh Budget 2020-21. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.