
Na-17 - Urdu News
این اے17 ۔ متعلقہ خبریں
-
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 -
-
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے قومی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستیں جیت لیں
جمعہ 9 فروری 2024 - -
تحریک انصاف کے جیتنے والے امیدواروں کو جو مینڈیٹ ملا ہے اس کا احترام کریں
پی ٹی آئی کے بلے کا نشان سپریم کورٹ اپیل سن کر انہیں واپس دے تاکہ یہ اپنی پارلیمانی پارٹی بنا سکیں اور ہارس ٹریڈنگ نہ ہو۔ ووٹ کو عزت دیں تاکہ انتشار ختم ہو اور آگے بڑھنے ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، صدر عارف علوی کا معنی خیز ٹویٹ
اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔عارف علوی کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا،کسی کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے زبردستی نہیں کر سکتے
ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت اور پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت والی جماعت کے طور پر ابھری ہے۔اسحاق ڈار
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کر لی، پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کے لیے بھی آواز اٹھادی
افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو حلقہ 48کی سیٹ ہرا دی گئی جبکہ وہ واضح جیتے ہوئے تھے، اسی طرح شعیب شاہین بھی حلقہ سے واضح برتری کے ساتھ جیت چکے ہیں لیکن نتائج ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعہ 9 فروری 2024 -
-
عام انتخابات میں پولنگ نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) 22اورپاکستان پیپلز پارٹی نے 16نشستیں جیت لیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-17 ایبٹ آباد II سے آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کا امکان
اتوار 4 فروری 2024 - -
جنرل الیکشن کی جاری تیاریوں کے جائزے بارے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت اجلاس
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
جنرل الیکشن کی جاری تیاریوں کے جائزے بارے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت اجلاس
جمعہ 2 فروری 2024 -
-
ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی تمام محکمہ جات جنرل الیکشن 2024 کے بہتر، شفاف اور پرامن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، خالد اقبال
جمعہ 2 فروری 2024 - -
ہم اپنے لوگوں کے درمیان رہ کر ان کی خدمت کرتے ہیں ، سید سلیم شاہ
اتوار 28 جنوری 2024 - -
عام انتخابات ، ایبٹ آبادمیں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
مانسہرہ ڈویژن سے قومی اسمبلی کی 7 اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی 18 نشستوں پر 356 امیدوار مدمقابل
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی مہتاب عباسی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان
ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت ہی سابق گورنر خیبرپختونخواہ کو ن لیگ سے نکالے جانے کی وجہ بنی
محمد علی ہفتہ 20 جنوری 2024 -
-
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی سردار مہتاب عباسی کو ن لیگ سے نکال دیا گیا
نوازشریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے فیصلے کے بعد جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
محمد علی ہفتہ 20 جنوری 2024 -
-
سابق مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار مہتاب احمد عباسی اور امان اللہ خان جدون عام انتخابات سے قبل ایک ہو گئے
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ( ن)ملک بھر میں عوام کا اعتماد حاصل کر چکی ہے، ملک محبت اعوان
پیر 15 جنوری 2024 - -
تحریک انصاف نے ایبٹ آباد میں دو قومی اور 4 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے
جمعہ 12 جنوری 2024 -
Latest News about Na-17 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-17. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.