وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کا سائنس فیکلٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ

منگل 5 اگست 2014 17:57

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے سائنس فیکلٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ انہوں نے کلاسز کا جائزہ لیا۔ اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کی اور انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ طلباء و طالبات کے حاضریوں کو یقینی اور کورسز کو بروقت مکمل کرکے امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔

تاکہ طلباء و طالبات کی بہتر رہنمائی سمیت انکو روشن مستقبل کی جانب راغب کیا وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال سے انکے چیمبر میں تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور سابق وائس چانسلر جامعہ بلوچستان ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی نے ملاقات کی۔ اور اس دوران تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں مستقبل کے تعلیمی پروگرامز اور تعلیمی اداروں کے درمیان بہتر تعلقات دستور کرنے سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر نے کہاکہ جامعہ بلوچستان طلباء و طالبات کونصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کی مواقع مہیا کرنے سمیت اسکالرز کی بھرپور رہنمائی کررہی ہیں۔ تاکہ بلوچستان کے دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں کو بہتر انسانی وسائل مہیا کی جاسکیں۔ جوکہ جامعہ بلوچستان کے اہم مقاصد میں شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات  کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس

اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط