یوم آزادی،پشاوریونیورسٹی کے زیراہتمام طلبہ تقرری مقابلے7اگست سے شروع ہونگے

منگل 5 اگست 2014 20:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) پشاور یونیورسٹی کے زیر انتظام یوم آزادی کے حوالے سے صوبے کی تمام پبلک سیکٹر جامعات کے طلبہ میں تقریری مقابلہ 7 اگست کو سر صاحبزادہ عبدالقیوم میوزیم ہال میں منعقد ہونگے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی ترجمان کے مطابق مذکورہ تقریری مقابلوں میں تمام پبلک سکٹر جامعات کے طلباء و طالبات حصہ لے گے جس میں سے پہلی پانچ پوزیشن لینے والے طلبہ کے مابین 14 اگست پر گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی تقریب میں مقابلہ کروایا جائے گا ۔تاہم تقریری مقابلہ میں اول پوزیشن پر 50 ہزار، دوئم پوزیشن پر25 ہزار اور سوئم پوزیشن لینے پر 10 ہزار انعام دیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد