11اگست جی سی یومیں انٹر میڈیٹ داخلوں کی آخری تاریخ

بدھ 6 اگست 2014 18:59

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء )گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہورمیں انٹر میڈیٹ داخلوں کی آخری تاریخ11اگست ہے،جس کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا،جبکہ پہلی میرٹ لسٹ 15اگست کویونیورسٹی ویب سائیٹ پرآویزاں کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد خلیق الرحمان کا کہنا ہے کہ گریجوایشن اور پوسٹ گریجوایشن کی سطح پر تحقیق اور تدریس کے ساتھ ساتھ جی سی یو انٹر میڈیٹ میں طلباء کی تعلیم وتربیت میں بھی اپنا معیار اور روایت برقرار رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہر سال پورے ملک سے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز جی سی یو میں تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انٹر میڈیٹ کے داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی تاکہ تعلیمی سیشن بروقت شروع کیا جاسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد