اسلامی یونیورسٹی: 13 اور 15 اگست کو ہونے والے داخلہ ٹیسٹ 18 اور 19 اگست کو ہوں گے

بدھ 6 اگست 2014 19:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں فال سمسٹرکے لیے ہونے والے 13 اور 15 اگست کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد 18 اور 19 اگست کو ہوگا۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق فیکلٹی آف سوشل سائنسز اور فیکلٹی آف شریعہ اینڈلاء کے داخلہ امتحانات 13 اور 15 تاریخ کو ہونے تھے جو اب بالترتیب 18 اور 19 اگست کو ہوں گے تاہم باقی تمام داخلہ امتحانات بغیر کسی تبدیلی کے شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔

اس حوالے سے نیا شیڈول جامعہ کی ویب سائٹ www.iiui.edu.pk پر جاری کر دیا گیا ہے۔ دریں اثنا جامعہ کی طرف سے پہلی بار۴سالہ بی ۔ ایس سول انجینئرنگ پروگرام میں داخلوں کابھی اعلان کردیاگیا ہے ، مذکورہ پروگرام میں صرف میل طلبا اپنی درخواستیں ۲۰اگست تک جمع کروا سکتے ہیں۔پروگرام بارے تفصیلات جامعہ کی ویب سائیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد