تعلیم کامعیارہی ہماری پہچان ہے‘محمد بلال اشرف

جمعرات 7 اگست 2014 13:10

کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) تعلیم کامعیارہی ہماری پہچان ہے گوجرانوالہ بورڈمیں ہمارے ادارے کے طالب علم کی دوسری پوزیشن حاصل کرناعلاقہ کے عوام کیلئے اعزازکی بات ہے۔ان خیالات کااظہارپرنسپل نیوسائنس فاؤنڈیشن ہائی سکول محمدبلال اشرف نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ اس سال اللہ کے فضل وکرم اورعوام کی دعاؤں سے نیوسائنس فاؤنڈیشن ہائی سکول کے ہونہارطالب علم جہانزیب اقبال نے میٹرک کے امتحان میں 1059نمبرحاصل کرکے پورے بورڈمیں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ طلحہ اشفاق نے 1037اورثناء نازنے 1021نمبرحاصل کرکے بورڈمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

انہوں نے کہاکہ نیوسائنس فاؤنڈیشن ہائی سکول نے اپنے قیام سے لے کرابتک بہترسے بہترین کی طرف سفرجاری رکھاہواہے اورانشاء اللہ ہماری کوشش ہے کہ طالب علم کی جدیدتقاضوں کے مطابق تعلیم وتربیت کریں تاکہ وہ مستقبل میں نہ صرف محب پاکستانی بلکہ سچاباعمل مسلمان بھی بن سکے۔انہوں نے مزیدکہاکہ والدین ہمارے تعلیمی ادارے پرجس بات پراعتمادکرتے ہیں اسے ضرورپوراکرتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد