سینا سکول اینڈ کالج پبی کی طالبات کی مردان بور ڈ کے انٹر امتحان میں نما یاں کا میا بی

جمعہ 8 اگست 2014 17:37

پبی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست۔2014ء) سینا سکول اینڈ کالج پبی کی طالبات نے مردان بور ڈ کے انٹر امتحان میں نما یاں کا میا بی- خوشبو نے 452 نمبر لیکر اول حسینہ اورسا نیہ شاہ نے 435 نمبر لیکر دوسری اور کائنا ت عروج نے 434 نمبر لیکر تیسری پو زیشن حا صل کی سینا سکول اینڈ کالج پبی نے میٹر ک کی طرح انٹر میڈیٹ مردان بورڈ کے نتائج میں بھی اپنی کا میا بی کی روایات بر قر ار رکھتے ہو ئے کالج کی طا لبات نے اے پلس اور اے گریڈ میں کا میا بی حا صل کی حا لیہ مردان بورڈ کے انٹر میڈیٹ کے نتائج میں سینا سکول اینڈ کا لج پبی کی فسٹ ائیر کے طالبات خو شبو نے 452نمبر لیکر اول ا اورسا نیہ شاہ نے 435 نمبر لیکردوسری اور کائنا ت عروج نے 434 نمبر لیکر تیسری پو زیشن حا صل کی ایسی طرح سینا سکول اینڈ کا لج پبی کے دیگر 14طا لبات نے اے پلس اور اے گریڈ میں کا میا بی حا صل کی سینا سکول اینڈ کالج پبی کے ایم ڈی غلام نبی سینا اور ڈائریکٹر جواد نبی سینا نے بہترین کا میا بی پر کالج کے تمام طلباء کو مبا رکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے سیکنڈ ائیر میں بھی اس سے بہترین نتائج دینگی -

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد