Apni Beenayi Behtar Banayiay - Article No. 836
اپنی بینائی بہتر بنائیے - تحریر نمبر 836
بدھ 9 دسمبر 2015

ایسی بہت سی چیزیں ہیں، جوبینائی کوبہتر بناتی ہیں، جن میں ورزش، غذائیں اور امیک اپ کرنا شامل ہے۔ ذیل میں ان چیزوں کاتذکرہ کیاجارہاہے، جن سے بینائی بہتر کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آپ انھیں ضرور آزمائیے۔
شکرقند کھائیے
شکر قند میں حیاتین الف ہوتی ہے، جس سے بینائی میں اضافہ ہوجاتاہے۔ ایسے افراد جنھیں رات کوکم نظر آتا ہے، انھیں شکرقند ضرور کھانا چاہیے۔ اس کے علاوہ بھنا ہوا چقندر بھی بینائی کے لیے مفید ہے۔
درجہ حرارت کم رکھیے
گرمی یاگرم ہواکے تھپیڑوں سے آنکھیں خشک ہوجاتی ہیں۔ گھریادفتر میں گرمی کرنے کے لیے گملوں میں پودے اور کھڑکیوں پر پردے بھی لگائے جاسکتے ہیں۔
پابندی سے ورزش کریں
پابندی سے ورزش کرنے سے آنکھوں کی بیماریوں کم ہوجاتی ہیں، اس لیے کہ اس سے آنکھوں پرپڑنے والا دباؤ کم ہوجاتاہے۔
ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جوہفتے میں چاردن 40منٹ تک پیدل چلتے ہیں، انھیں دوائیں نہیں کھانی پڑتیں۔
بلیوبیری کھائیے
ناشتے میں بلیوبیری کھانے سے 50برس کی عمر کے بعد آنکھوں پر پڑنے والے منفی اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔ مجموعی صحت میں بہتری کے لیے بلیوبیری میں دہی ملاکرکھایاجاسکتاہے۔
خوشبو سونگھیے
گل یاسمین کاعطر شانوں پر لگائیے اور اسے سونگھیے۔ اس سے آپ کے دماغ کی لہروں میں اضافہ ہوجاتاہے اور وہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ فعال ہوجاتی ہیں، جس سے بینائی کاارتکازدرست ہوجاتاہے۔
اپنا بلڈپریشرچیک کیجیے
ہرماہ پابندی سے اپنا بلڈپریشر چیک کیجیے۔ ہائی بلڈپریشر اور ذیابیطس دونوں کاتعلق اندھے پن سے ہے۔ یہ دونوں بیماریاں خون کی شریانوں کونقصان پہنچاتی ہیں۔
مچھلی کھائیے
روغنی مچھلی کھائیے۔ یہ بہت مفید ہوتی ہے۔ ایسی مچھلیوں میں اومیگا۔ 3شحمی تیزاب ہوتا ہے، جس سے بینائی کم زور نہیں ہوتی۔
خاکستری چشمہ پہنیے
خاکستری رنگ کاچشمہ لگانے سے آنکھیں دھوپ کی مضرشعاعوں سے محفوظ رہتی ہیں۔ چناں چہ دن میں گھر سے باہر نکلتے وقت اس رنگ کاچشمہ لگائیے۔
آنکھوں کامیک اپ کیجیے
سام میں دوبارہ آنکھوں میں مسکارا لگائیے اور دوسرے میک اپ بھی کیجیے، اس سے وہ جراثیم مرجاتے ہیں جن کی وجہ سے آنکھوں میں تعدیہ ہوجاتاہے۔
شکرقند کھائیے
شکر قند میں حیاتین الف ہوتی ہے، جس سے بینائی میں اضافہ ہوجاتاہے۔ ایسے افراد جنھیں رات کوکم نظر آتا ہے، انھیں شکرقند ضرور کھانا چاہیے۔ اس کے علاوہ بھنا ہوا چقندر بھی بینائی کے لیے مفید ہے۔
درجہ حرارت کم رکھیے
گرمی یاگرم ہواکے تھپیڑوں سے آنکھیں خشک ہوجاتی ہیں۔ گھریادفتر میں گرمی کرنے کے لیے گملوں میں پودے اور کھڑکیوں پر پردے بھی لگائے جاسکتے ہیں۔
پابندی سے ورزش کریں
پابندی سے ورزش کرنے سے آنکھوں کی بیماریوں کم ہوجاتی ہیں، اس لیے کہ اس سے آنکھوں پرپڑنے والا دباؤ کم ہوجاتاہے۔
(جاری ہے)
بلیوبیری کھائیے
ناشتے میں بلیوبیری کھانے سے 50برس کی عمر کے بعد آنکھوں پر پڑنے والے منفی اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔ مجموعی صحت میں بہتری کے لیے بلیوبیری میں دہی ملاکرکھایاجاسکتاہے۔
خوشبو سونگھیے
گل یاسمین کاعطر شانوں پر لگائیے اور اسے سونگھیے۔ اس سے آپ کے دماغ کی لہروں میں اضافہ ہوجاتاہے اور وہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ فعال ہوجاتی ہیں، جس سے بینائی کاارتکازدرست ہوجاتاہے۔
اپنا بلڈپریشرچیک کیجیے
ہرماہ پابندی سے اپنا بلڈپریشر چیک کیجیے۔ ہائی بلڈپریشر اور ذیابیطس دونوں کاتعلق اندھے پن سے ہے۔ یہ دونوں بیماریاں خون کی شریانوں کونقصان پہنچاتی ہیں۔
مچھلی کھائیے
روغنی مچھلی کھائیے۔ یہ بہت مفید ہوتی ہے۔ ایسی مچھلیوں میں اومیگا۔ 3شحمی تیزاب ہوتا ہے، جس سے بینائی کم زور نہیں ہوتی۔
خاکستری چشمہ پہنیے
خاکستری رنگ کاچشمہ لگانے سے آنکھیں دھوپ کی مضرشعاعوں سے محفوظ رہتی ہیں۔ چناں چہ دن میں گھر سے باہر نکلتے وقت اس رنگ کاچشمہ لگائیے۔
آنکھوں کامیک اپ کیجیے
سام میں دوبارہ آنکھوں میں مسکارا لگائیے اور دوسرے میک اپ بھی کیجیے، اس سے وہ جراثیم مرجاتے ہیں جن کی وجہ سے آنکھوں میں تعدیہ ہوجاتاہے۔
تاریخ اشاعت:
2015-12-09
Your Thoughts and Comments
مزید غذا اور صحت سے متعلق
-
ہینگ ۔ خوبیوں سے بھرپور مسالا
-
سلاد کھائیں،موڈ بہتر بنائیں
-
رس بھری،عمدہ غذائیت کا سرچشمہ
-
صحت بخش لیچی
-
گرمی کے مشروبات
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرول ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.