Gurr Jaggery K Qeemti Fawaid - Article No. 962

گڑ (Jaggery) کے قیمتی فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں - تحریر نمبر 962
گڑ کوا نگریزی زبان میں Jaggery کہاجاتا ہے۔ گڑکو گنے کے رس سے تیار کیاجاتا ہے اور آج کے جدیددور میں بھی گڑ کی تیاری کے لیے روایتی طریقے ہی استعمال کیے جاتے ہیں جوکہ انتہائی مشقت طلب اور کئی گھنٹوں پر محیط ہوتے ہیں۔
پیر 20 جون 2016
PurifierBlood:
گڑ میں خون صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور اس طرح جسم سے زہریلے مادوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ گڑ استعمال کرکے خون سے متعلق بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
GurwithBloatingCure:
گڑ پیٹ میں بننے والی گیس اور آنتوں کے علاج کے لیے انتہائی مفید ہے۔
MigraineandHeadacheTreats :
گڑآئرن، میگنیشم اور پوٹاشیم پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ سردرد کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ اور اگر سر میں درد ہوبھی رہاہوتو گڑ کی وجہ سے درد میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
HiccupsofRidGet:
ہچکیاں آنے کی صورت میں ایک چمچ پر گڑ اور تھوڑا سا ادرک رکھ کر نیم گرم پانی کے ساتھ کھانے سے آپ کا گلا صاف ہوجاتا ہے اور ہچکیاں رک جاتی ہیں۔
HairYourBeautifies:
خوبصورت بالوں کے لیے گڑ، ملتانی مٹی اور دہی ملا کر سر میں لگائیں۔ اس طرح آپ کے بال م لمبے، موٹے اور چمکدار ہوجائیں گے۔
AnemiawithHelps:
گڑ ایسے افراد کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے جن میں خون کی کمی پائی جاتی ہے۔ گڑ میں موجود آئرن کی بھرپور مقدار خون میں ہیموگلوبین کی سطح کو بلند کرتی ہے اور ساتھ ہی لال خلیے بھی پیدا کرتی ہے۔
ProblemsRespiratoryfromRelief:
گڑ نظام تنفس کے مسائل بچاتا ہے ۔ یہ جسم کے درجہ حرارت کو درست رکھتا ہے اور سی اینٹی الرجی کی خصوصیات پھیپھڑوں اور گلے کی بیماریوں لاحق ہونے سے بچاتی ہیں۔
ImmunityBossts:
گڑ کااستعمال آپ کے مدافعتی نظام کو محفوظ بناتا ہے اور یوں آپ جسمانی طور پر تندرست رہتے ہیں۔ گڑ میں پایاجانے والے چند معدنیات بلخصوص زنک زہریلے مادوں کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔
EnergyBoostsGur:
اگر آپ کو تھکن محسوس ہورہی ہوتو تھوڑا سا گڑ کھالیں۔ یہ آپ کی توانائی میں اضافہ کردے گا اور وہ بھی کسی قسم کے مضراثرات مرتب کے بغیر۔ ذیابیطس کے مریض بھی گڑ کی تھوڑی سی مقدار استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ یہ گلوکوز کی سطح میں اضافہ نہیں کرتا۔
LossWeightforGur:
گڑوزن میں کمی لانے کے لیے بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔ گڑ میں موجود وٹامن اور معدنیات کی بھاری مقدار انسان کے نظام ہضم کو بہترین رکھتے ہیں اور یوں انسان صحت مندرہتا ہے۔
Browse More Ghiza Aur Sehat

رمضان میں کونسی غذا کھائے اور کن سے پرہیز کریں
Ramzan Mein Konsi Ghiza Khaye Aur Kin Se Parhez Karen

ٹماٹر خوبیوں سے بھرپور نعمت
Tomato Khubiyon Se Bharpur Nemat

روزے رکھنے کے ناقابلِ یقین صحت بخش فائدے
Roze Rakhne Ke Naqabil E Yaqeen Sehat Bakhsh Faide

چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں
Chaar Mashroobat Jo Blood Sugar Ko Control Mein Rakhte Hain

گاجر کھائے صحت بنائے
Gajar Khaye Sehat Banaye

اگر ہمیشہ کھانے میں بسکٹ ہی کھاتے رہیں تو کیا ہو گا
Agar Hamesha Khane Mein Biscuit Hi Khate Rahen To Kya Ho Ga

سردیوں میں گرم دودھ پینا کن لوگوں کے لئے نقصان دہ ہے
Sardiyon Mein Garam Doodh Peena Kin Logon Ke Liye Nuqsan Deh Hai

پپیتے کے پتے
Papite Ke Patte

سرطان کے دوران اور علاج کے بعد مفید پھل
Cancer Ke Dauran Aur Ilaaj Ke Baad Mufeed Phal

مینگوسٹین فروٹ
Mangosteen Fruit

پانی قدرت کی لیبارٹری میں بنی قیمتی دوا
Pani Qudrat Ki Laboratory Mein Bani Qeemti Dawa

اُبلا ہوا انڈا یا آملیٹ
Ubla Hua Anda Ya Omelette