Wo Char Ghazain - Article No. 813

وہ 4 غذائیں جنہیں استعمال کرکے پیٹ کی چربی سے نجات پانا ممکن - تحریر نمبر 813
وٹامن سی اور کیلشیم سے بھری یہ ہر ی بھری سبزی جسمانی کیمیکلز کو جذب کرنے میں مدد دیتی ہے چونکہ بروکولی میں ریشے اور پانی کی اچھی خاصی مقدار شامل ہے اس لیے یہ معدے پر گرانی کا سبب بھی نہیں بنتی اور جسم کو مطلوبہ مقدار میں پانی بھی مل جاتا ہے ،
بدھ 11 نومبر 2015
دار چینی کا استعمال
اس سے خون میں شکر کی مقدار پر قابو پایا جاسکتا ہے، جس کی وجہ اس میں اینٹی اوکسیڈنٹ کی وافر مقدار میں موجودگی ہے، یہ بے وقت کی بھوک اور زیادہ کھانے کی ہوس سے بچاتی ہے اور اس کیساتھ ساتھ جسم میں موجود انسولین کی سطح پہ بھی اثر انداز ہو کر اسے معمول پر رکھتی ہے۔
(جاری ہے)
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جب آپ اپنی بھوک اور زیادہ کھانے کی ہوس پرقابو پالیں گے ہیں تو آپ کا جسم پہلے سے موجود چربی کو گھلا کر استعمال میں لے آئے گا۔
ناشپاتی کا استعمال
پیٹ کی چربی گھلانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ دوسری صحت بخش غذاوٴں کے مقابلے میں ں اشپاتی میں چربی کی تعداد نسبتا تھوڑی زیادہ ہوتی ہے لیکن ایک طبی ریسرچ کے مطابق ناشپاتی میں پائی جانے والی چربی میں موجود کاربن کے صرف ایک مالیکول کی وجہ سے ناشپاتی کا استعمال کولیسٹرول اور خون میں شکر کی مقدار کو توازن میں رکھتا ہے ،اس کے ساتھ ساتھ وٹامن بی ، امائی نو ایسڈ اور پوٹاشیم جیسیتوانائی بخش عنصر بھی ناشپاتی میں پائے جاتے ہیں،کام یا پڑھائی کے وقفوں میں تلی ہوئی چیزوں کی جگہ ناشپاتی کا استعمال اس کی افادیت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے .
انڈے کی سفیدی
پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے اور چربی گھلانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غذا میں پروٹین کا استعمال بڑھا دیں کیوں کہ پروٹین بھرے کھانوں کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو دیر تک بھوک نہیں لگتی دوسری بات یہ ہے کہ انڈے میں کیلوریز کی تعداد نسبتا کم ہوتی ہے جب کہ طبی ماہرین کے مطابق انڈے میں وٹامن ڈی بھی موجود ہوتا ہے۔
Browse More Ghiza Kay Zariay Mukhtalif Bemarion Ka Elaaj

ٹماٹر خوبیوں سے بھرپور نعمت
Tomato Khubiyon Se Bharpur Nemat

روزے رکھنے کے ناقابلِ یقین صحت بخش فائدے
Roze Rakhne Ke Naqabil E Yaqeen Sehat Bakhsh Faide

چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں
Chaar Mashroobat Jo Blood Sugar Ko Control Mein Rakhte Hain

گاجر کھائے صحت بنائے
Gajar Khaye Sehat Banaye

پپیتے کے پتے
Papite Ke Patte

سرطان کے دوران اور علاج کے بعد مفید پھل
Cancer Ke Dauran Aur Ilaaj Ke Baad Mufeed Phal

مینگوسٹین فروٹ
Mangosteen Fruit

پانی قدرت کی لیبارٹری میں بنی قیمتی دوا
Pani Qudrat Ki Laboratory Mein Bani Qeemti Dawa

اُبلا ہوا انڈا یا آملیٹ
Ubla Hua Anda Ya Omelette

ڈائٹنگ اور ہماری دماغی صحت
Dieting Aur Hamari Dimaghi Sehat

کشمش ایک مفید میوہ
Kishmish Aik Mufeed Mewa

شہد اور دار چینی کے استعمال سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور
Shehad Aur Daar Cheeni Ke Istemal Se Motapa Aur Gale Ki Kharabi Dor