د نیا بھر میں موت کی شرح میں 40فیصد اضا فہ کا سبب دل کی بیما ریا ں ہیں جبکہ پا کستان میں ہر سات منٹ بعد ایک شخص ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہا ہے،پناہ،منا سب احتیاطی تد بیر اختیار کر کے عارضہ قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، عہدیداروں کی پریس کانفرنس

جمعرات 25 ستمبر 2014 22:19

د نیا بھر میں موت کی شرح میں 40فیصد اضا فہ کا سبب دل کی بیما ریا ں ہیں جبکہ پا کستان میں ہر سات منٹ بعد ایک شخص ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہا ہے،پناہ،منا سب احتیاطی تد بیر اختیار کر کے عارضہ قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، عہدیداروں کی پریس کانفرنس

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر 2014ء)پا کستان نیشنل ہارٹ ایسو سی ایشن(پناہ) نے کہا ہے کہ د نیا بھر میں موت کی شرح میں 40فیصد اضا فہ کا سبب دل کی بیما ریا ں ہیں جبکہ پا کستان میں ہر سات منٹ بعد ایک شخص ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہا ہے منا سب احتیاطی تد بیر اختیار کر کے عارضہ قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے یہ بات پناہ کے چےئر مین جنرل (ر) مسعود الر حمن کیا نی ، ڈاکٹر عبد القیوم اعوان ، ڈاکٹر واجد ، ڈائر یکٹر انفارمیشن ثنا اللہ گھمن اور دیگر ماہر ین نے جمعرات کے روز راولپنڈ ی میں ایک مشتر کہ پر یس کا نفر نس میں کہی انھو ں نے بتا یا کہ 2008میں ایک کروڑ23لاکھ، اور 2011میں ایک کروڑ 50لاکھ افراد اور اس وقت تک ایک کروڑ 70لاکھ افراد دل کی بیما ریوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے 2030تک اس شرح میں مزید اضا فہ ہو جائیگا انھو ں نے کہا کہ پاکستان میں دل کی بیما ریو ں کی شر ح اموات دیگر ممالک کی بہ نسبت زیادہ ہے اور ہر دوسرے منٹ میں ایک شخص ہارٹ اٹیک کا شکار ہو ر ہا ہے پا کستان میں 03کروڑ افراد دل کی بیما ریوں میں مبتلا ہیں اور 52فیصداموات 40سے 60سال کی عمر والے لو گو ں کی ہو رہی ہے انھو ں نے کہا کہ دل کی بیما ریو ں سے بچنے کے لئے لو گو ں کو سادہ طرز زند گی اور خوراک کی عادت اختیار کر نا ہو گی مر غن ، جنک فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سمیت زائد میٹھے سے احتیا ط ضروری ہے انھو ں نے کہا کہ میڈ یا کے لو گو ں میں خطر ناک حد تک بلڈ پر یشر اعصا بی تنا ؤ اور دل کی مختلف بیما ریا ں سامنے آ ر ہی ہیں جبکہ اس کی بنیادی وجہ ملک کے مو جو دہ حا لات اور ان کی کو ریج کے لئے مسلسل بھاگ دوڑ ہے عوام میں بھی بے روز گاری اور د یگر مسائل کے باعث دل کی بیما ریوں میں اضا فہ ہو رہا ہے ورزش اور واک صحت کے لئے ضروری ہیں جنھیں اپنی زند گی کا لا زمی جزو بنا نا ہو گا

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی