Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1450

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بھارتی فلم ساز یش چوپڑا ڈینگی میں مبتلا، ہسپتال داخل

پیر 15 اکتوبر 2012 12:43

بھارتی فلم ساز یش چوپڑا ڈینگی میں مبتلا، ہسپتال داخل

ڈینگی کا مرض بھارت میں بھی بے قابو ہو رہا ہے اور بالی وڈ کے معروف فلم ساز یش راج چوپڑا بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں ممبئی کے لیلا وتی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔یش راج فلم کمپنی کے ترجمان ... مزید

کسی قسم کے نفسیاتی دبا کا شکار نہیں، اپنے فرائض مثبت انداز میں انجام ..

پیر 15 اکتوبر 2012 12:38

کسی قسم کے نفسیاتی دبا کا شکار نہیں، اپنے فرائض مثبت انداز میں انجام دے رہا ہوں، صحت سے متعلق منفی خبریں مذاق کے علاوہ کچھ نہیں، دسمبر میں دورہ بھارت تک پاکستان میں ہی قیام کرونگا، ڈومیسٹک کرکٹ میں ..

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمورنے کہا ہے کہ وہ کسی قسم کے نفسیاتی دبا کا شکار نہیں، اپنے فرائض مثبت انداز میں انجام دے رہے ہیں، ان کی صحت سے متعلق منفی خبریں مذاق کے علاوہ کچھ نہیں۔برطانوی اخبار ... مزید

قطب شمالی کے علاقے میں دنیا کی اہم خفیہ ایجنسیوں کی دلچسپی بڑھتی جا ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 21:51

قطب شمالی کے علاقے میں دنیا کی اہم خفیہ ایجنسیوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے، ڈنمارک کے خفیہ ادارے کے سربراہ یلکم برابینٹ کاانٹرویو

ڈنمارک کے خفیہ ادارے کے سربراہ یلکم برابینٹ نے کہا ہے کہ قطب شمالی کے علاقے میں دنیا کی اہم خفیہ ایجنسیوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔اتوارکوبرطانوی نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں میں انہوں ... مزید

کراچی ، مزید4 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعداد 291ہو گئی

اتوار 14 اکتوبر 2012 21:44

کراچی ، مزید4 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعداد 291ہو گئی

کراچی میں مزید چار افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے مطابق چار افراد کی تصدیق کے بعد رواں سال اب تک کراچی میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 291ہو گئی ہے۔ جبکہ ... مزید

پنجاب میں انسداد پولیو کی تین روزہ قومی مہم کا کل سے آغاز،5 سال تک کے ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:46

پنجاب میں انسداد پولیو کی تین روزہ قومی مہم کا کل سے آغاز،5 سال تک کے 17.63 ملین بچوں کو پولیو کے قطروں کے ساتھ وٹامن اے کی خوراک دی جائے گی ،2011 میں ملک بھر سے پولیو کے 198 کیس رپورٹ ،رواں سال43 تعداد تھی ..

معاون خصوصی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب میں انسداد پولیو کی قومی مہم 15 تا 17 اکتوبر منائی جائے گی جس کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 17.65 ملین بچوں کو پولیو کے قطروں کے علاوہ وٹا من اے کی ... مزید

ملالہ کی صحت یابی کیلئے مسجد الحرام میں خصوصی دعا

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:36

ملالہ کی صحت یابی کیلئے مسجد الحرام میں خصوصی دعا

عالمی امن ایورڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لیے مسجد الحرام میں بھی خصوصی دعا کی گئی۔ ملالہ یوسف زئی کے لیے جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور خصوصی دعائیں مانگی ... مزید

ملک بھر میں قومی پولیو مہم کے اگلے راؤنڈ کا صدر زرداری(کل) آغاز کریں ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:35

ملک بھر میں قومی پولیو مہم کے اگلے راؤنڈ کا صدر زرداری(کل) آغاز کریں گے

ملک بھر میں قومی پولیو مہم کے اگلے راؤنڈ کا صدر آصف علی زرداری پیر کو ایک تقریب میں آغاز کریں گے جس میں گورنرز،چیف سیکرٹریز،ارکان پارلیمنٹ اور بین الااقوامی تنظیموں کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔صدر ... مزید

ملالہ یوسف زئی کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ملالہ کی طبعیت ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:35

ملالہ یوسف زئی کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ملالہ کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، ریکوری سے مطمئن ہیں، بیرون ملک بھیجنے کی تیاریاں مکمل ہیں،یو اے ای سے ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد آمد تیاریوں ..

اے ایف آئی سی کے میڈیکل بورڈ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کو فی الحال بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا، ملالہ کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، ملالہ کی ریکوری سے متعلق مطمئن ہیں۔اتوار کوپاک فوج کے شعبہ ... مزید

ملالہ یوسفزئی پر حملہ سے دلی دکھ ہوا ہے، جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتے ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:34

ملالہ یوسفزئی پر حملہ سے دلی دکھ ہوا ہے، جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہیں، رحمان ملک اور میاں افتخار کے شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، یہ دونوں حضرات امریکہ کو خوش کرنے ..

شمالی وزیرستا ن کے اتمانزئی قبائل کے سرکردہ عمائدین نے ملالہ یوسفزئی کی جلد از جلد صحت یابی کے لئے دعاکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر حملہ سے دلی دکھ ہوا ہے، جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہیں، ... مزید

قومی ترقی کے حصول کے لئے صحت مند معاشر ے کی تشکیل اہمیت کا حامل ہے،بچوں ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:27

قومی ترقی کے حصول کے لئے صحت مند معاشر ے کی تشکیل اہمیت کا حامل ہے،بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھے بغیر ایک تندرست اور صحت مند معاشرے کی تشکیل کسی صورت ممکن نہیں ،بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفے ..

صوبائی وزیر بہبود آبادی سلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ترقی کے حصول کے لئے صحت مند معاشر ے کی تشکیل انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ رکھے بغیر ایک تندرست اور صحت مند معاشرے کی ... مزید

مہمند ایجنسی،حلیمزئی میں گرینڈ قبائلی جرگہ،قومی امن تڑون کا اعلان ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 19:22

مہمند ایجنسی،حلیمزئی میں گرینڈ قبائلی جرگہ،قومی امن تڑون کا اعلان ،ملالہ یوسف زئی حملے پر افسوس کااظہار،صحت یابی کیلئے دعا

مہمند ایجنسی حلیمزئی میں گرینڈ قبائلی جرگہ،قومی امن تڑون کا اعلان ،ملالہ یوسف زئی حملے پر افسوس کااظہار،صحت یابی کیلئے دعا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزئی سنگر کلے مین ... مزید

پشاور،گورنر، خیبر پختونخوا کالیڈی ریڈنگ ہسپتال کادورہ ، درہ آدم خیل ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 19:21

پشاور،گورنر، خیبر پختونخوا کالیڈی ریڈنگ ہسپتال کادورہ ، درہ آدم خیل خود کش دھماکے کے زخموں کی عیادت ، ہر زخمی کے پاس گئے ، انکی صحت اوران کے علاج معالجے کیلئے فراہم کی جانیوالی سہولیات سے اگاہ کیا، ..

گورنر، خیبر پختونخوا بیرسٹر مسعود کو ثر اتوار کے روز پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال گئے جہاں انہوں نے گزشتہ روز درہ آدم خیل میں خود کش دھماکے کے زخموں کی عیادت کی۔ گورنر ہر زخمی کے پاس گئے ، انکی صحت ... مزید

پیپلز پارٹی خطے کی بلا تخصیص تعمیرو ترقی کے لیے زبانی جمع خرچ کی بجائے ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 16:39

پیپلز پارٹی خطے کی بلا تخصیص تعمیرو ترقی کے لیے زبانی جمع خرچ کی بجائے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے، اپوزیشن کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں مساوی ترقیاتی فنڈز دیے جار ہے ہیں ، ماضی کی انتقامی سیاست ..

آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت خطے کی بلا تخصیص تعمیرو ترقی کے لیے زبانی جمع خرچ کی بجائے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے اور اپوزیشن ... مزید

وزیراعظم کی اپیل پر (کل ) ملالہ یوسفزئی کی صحت یابی کے لیئے آزادکشمیر ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 16:39

وزیراعظم کی اپیل پر (کل ) ملالہ یوسفزئی کی صحت یابی کے لیئے آزادکشمیر میں یوم دعا منایا جائے گا

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سربراہ ، ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی اپیل پر کل بروز سوموار امن کی سفیر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے آفاقی مشن کی پیروکار ملالہ یوسفزئی کی ... مزید

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی اور درازی عمر کیلئے آزادکشمیر بھر میں شمعیں ..

اتوار 14 اکتوبر 2012 16:33

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی اور درازی عمر کیلئے آزادکشمیر بھر میں شمعیں روشن کی گئیں

جموں وکشمیر ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہمایوں زمان مرزا کی اپیل پر ایواڈیافتہ ہونہار طالبہ ملائلہ یوسف زئی کی صحت یابی اور درازی عمر کیلئے آزادکشمیر بھر میں شمعیں روشن کی گئیں ،میرپور میں چیئرمین ... مزید

Records 21736 To 21750 (Total 24908 Records)