بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی ، مزید4 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعداد 291ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/10/2012 - 13:00:19 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 12:49:02 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 12:43:12 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 12:38:09 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 21:51:30 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 21:44:01 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 20:46:37 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 20:36:38 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 20:35:59 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 20:35:59 وقت اشاعت: 14/10/2012 - 20:34:34

کراچی ، مزید4 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعداد 291ہو گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔14اکتوبر ۔2012ء)کراچی میں مزید چار افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے مطابق چار افراد کی تصدیق کے بعد رواں سال اب تک کراچی میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 291ہو گئی ہے۔ جبکہ ان میں سے دس مریض اب تک زیر علاج ہیں۔ باقی تمام مریض صحت یابی کے بعد گھر جا چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی اتنا خطرناک نہیں مرض نہیں۔ شہری مچھروں سے بچنے کیلیے احتجاطی تدابیر اپنائیں۔
14/10/2012 - 21:44:01 :وقت اشاعت