Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1565

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شوگرمافیا نے چینی کا مصنوعی بحران پیدا کر کے حکومت کیخلاف سازش کی، ..

جمعرات 27 اگست 2009 17:46

شوگرمافیا نے چینی کا مصنوعی بحران پیدا کر کے حکومت کیخلاف سازش کی، قمر زمان

شوگرمافیا نے چینی کامصنوعی بحران پیدا کرکے حکومت کے خلاف سازش کی ہے اس سازش میں خفیہ ہاتھ ملوث ہیں سازشی عناصر کو منہ کی کھانا پڑے گی ان خیالات کااظہاروفاقی وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے ... مزید

ایران نے سوائن فلو وائرس سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق کردی

جمعرات 27 اگست 2009 13:29

ایران نے سوائن فلو وائرس سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق کردی

ایران نے ملک میں سوائن فلو وائرس سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ایرانی وزارت صحت کے پروگرام برائے انسداد وائرس کے سربراہ ڈاکٹر محمود سروش نے بتایا کہ 36 سالہ منشیات کی عادی خاتون سوائن فلو وائرس ... مزید

امریکہ کے عوام اور سیاستدان ان دنوں انتہائی منقسم ،اوباما کے حامیوں ..

جمعرات 27 اگست 2009 12:16

امریکہ کے عوام اور سیاستدان ان دنوں انتہائی منقسم ،اوباما کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے ،تنازعہ کی وجہ صحت کے شعبہ میں اصلاحات کرنے کا اعلان کی منظوری ہونی چاہئے یا نہیں؟ برطانوی نشریاتی ادارے ..

امریکہ کے عوام اور سیاستدان ان دنوں انتہائی منقسم ہیں۔ آئے دن صدر براک اوباما کے حامیوں اور مخالفین کے دھواں دھار مظاہرے ہورہے ہیں اور نشریاتی اداروں اور اخبارات میں ہر روز بس ایک ہی مسئلے کا چرچا ... مزید

گھروں کو لوٹنے والے مالاکنڈ متاثرین کو صحت کے مسائل ہیں، اقوام متحدہ

جمعرات 27 اگست 2009 10:04

گھروں کو لوٹنے والے مالاکنڈ متاثرین کو صحت کے مسائل ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ مالاکنڈ کے آپریشن سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ ہے ۔ عالمی محکمہ صحت کے نائب سربراہ ... مزید

چنیوٹ‘ شہبازشریف کی شوگر ملز کا چینی 40 روپے کلو فروخت کرنے کا اعلان

بدھ 26 اگست 2009 16:17

چنیوٹ‘ شہبازشریف کی شوگر ملز کا چینی 40 روپے کلو فروخت کرنے کا اعلان

چنیوٹ کے عوام کے لئے شہبازشریف کا رمضان تحفہ‘ رمضان شوگر ملز بھوانہ جوکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں برادران شہباز شریف کی ذاتی ملز ہے نے اعلان کیا ہے کہ چنیوٹ میں جتنی چینی رمضان بازار میں فروخت ہو گی ... مزید

سرنگ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں کم از کم تین فلسطینی جاں بحق، متعدد ..

منگل 25 اگست 2009 18:33

سرنگ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں کم از کم تین فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی ، سرنگ میں موجود تمام لوگ سمگلر تھے، فلسطینی وزارت صحت ،فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات ختم کرنے ..

غزہ اور مصر کے درمیان واقع ایک سرنگ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں کم از کم تین فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق سرحدی قصبے رفاہ کے نزدیک ہونے والے اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔اطلاعات ... مزید

شوگرملز مالکان کا پنجاب میں چینی 45روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار

ہفتہ 22 اگست 2009 19:42

شوگرملز مالکان کا پنجاب میں چینی 45روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار

شوگرملز مالکان نے پنجاب میں 45 روپے فی کلو چینی فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی میں 16فیصد کمی کے بعد ہی وہ چینی کی قیمت کم کرسکتے ہیں ورنہ اوپن مارکیٹ میں 55روپے فی کلو ہی چینی ... مزید

جاپان، 12 سومو پہلوانوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہو گئی

جمعہ 21 اگست 2009 14:28

جاپان، 12 سومو پہلوانوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہو گئی

جاپان میں ہونے والے سومو ریسلنگ ٹورنامنٹ میں شامل 12 پہلوانوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ اس سے قبل بھی بیس بال اور باسکٹ بال کے کئی کھلاڑیوں کو یہ مرض لاحق ہو چکا ہے۔ سومو ایسوسی ایشن ... مزید

لاہور ہائی کورٹ کے19 برطرف ججز کا اجلاس، ذوالفقار بخاری ترجمان مقرر

جمعرات 20 اگست 2009 11:10

لاہور ہائی کورٹ کے19 برطرف ججز کا اجلاس، ذوالفقار بخاری ترجمان مقرر

لاہور میں ہائیکورٹ کے برطرف ہونے والے انیس ججز کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ججز کی برطرفی کے خلاف اپیل کرنے کافیصلہ کیاگیا۔اجلاس میں برطرف ہونے والے ایک جج ذوالفقار بخاری کو گروپ کاترجمان ... مزید

حکومت نے شوگر لابی کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں، ماہرین

بدھ 19 اگست 2009 20:35

حکومت نے شوگر لابی کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں، ماہرین

پاکستان میں چینی بنانے والے کارخانوں کے مالکان اور وفاقی حکومت کے درمیان منگل کی شب ہونے والے مذاکرات کے جو نتائج سامنے آئے ہیں اس سے، بعض ماہرین کے مطابق، یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ حکومت نے ’شوگر لابی‘ ... مزید

شہباز شریف مفت تعلیم،ادویات اور زکوٰة کے اربوں روپے تندور میں ڈال کر ..

بدھ 19 اگست 2009 20:34

شہباز شریف مفت تعلیم،ادویات اور زکوٰة کے اربوں روپے تندور میں ڈال کر لوگوں کو گانے سنا رہے ہیں،پرویزالٰہی

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے جہاں پنجاب میں ہر شعبہ میں خدمت اور ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کیے وہاں ن لیگ کا شیر آٹا‘ چینی‘ کھاد‘ بجلی سمیت سب ... مزید

چین، جزائر مکاوٴ میں سوائن فلو کے مزید37 مریضوں کی تصدیق

منگل 18 اگست 2009 14:16

چین، جزائر مکاوٴ میں سوائن فلو کے مزید37 مریضوں کی تصدیق

چین کے جزائر مکاوٴ میں حکام نے سوائن فلو کے مزید37 مریضوں کی تصدیق کردی ہے ۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ان مریضوں کو علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے جسکے بعد چین میں سوائن فلو کے تصدیق ... مزید

چینی کا بحران، شوگر ملوں پر چھاپے بند کئے جائیں، ملز مالکان

پیر 17 اگست 2009 17:59

چینی کا بحران، شوگر ملوں پر چھاپے بند کئے جائیں، ملز مالکان

شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین جاوید کیانی نے رمضان پیکج کے لیے چینی چالیس روپے فی کلو دینے کا اعلان کیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ حکومت شوگر ملوں پر چھاپے فوری طور پر بند کرے ۔ لاہور میں پریس ... مزید

ڈیرہ، دوشوگرملزمیں چینی کی لاکھوں بوریوں کے سٹاک کاانکشاف ،شوگر ملوں ..

پیر 17 اگست 2009 16:27

ڈیرہ، دوشوگرملزمیں چینی کی لاکھوں بوریوں کے سٹاک کاانکشاف ،شوگر ملوں پربااثر سیاسی شخصیات کی وجہ سے مقامی انتظامیہ چھاپے مارنے سر گریزاں ہے

ڈی آئی خان کی چشمہ سوگرملزI،IIہرن شوگرملز،المعزشوگرملزمیں چینی کی لاکھوں بوریوں کے سٹاک کاانکشاف ہوا ہے لیکن مقامی انتظامیہ ان شوگر ملوں پربااثر سیاسی شخصیات کی وجہ سے چھاپے مارنے سر گریزاں ہے ذرائع ... مزید

امریکی سائنسدانوں نے چھاتی کے سرطان سے نجات کیلئے کیمیکل دریافت کرلیا

اتوار 16 اگست 2009 13:39

امریکی سائنسدانوں نے چھاتی کے سرطان سے نجات کیلئے کیمیکل دریافت کرلیا

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمیکل دریافت کیا ہے جس سے چھاتی کے سرطان کے ان خلیوں کو ختم کیا جاسکتا ہے جو ٹیومر کا باعث بنتے ہیں۔ بوسٹن کی ایک تحقیقاتی ٹیم کے مطابق سالنومیسن مرکب ایک اینٹی بیکٹریل ... مزید

Records 23461 To 23475 (Total 24906 Records)